Browsing Category
کھیل
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کے ٹکٹس جن اکاؤنٹس سے آن لائن بُک کیے گئے تھے، ان ہی اکاؤنٹس میں ٹکٹس کے پیسے ریفنڈ ہوں گے۔…
پی ایس ایل 11، کپتانوں کی پریس کانفرنس، اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے پُرعزم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایڈیشن میں شامل ٹیموں کے کپتان اچھی کرکٹ کھیلنے اور ٹرافی اٹھانے کےلیے پُرعزم ہیں۔
لاہور میں دیگر کپتانوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 11 کی…
شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے۔
لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے پی ایس…
ایشیز میں بدترین شکست کے بعد کا وقت کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ تھا، سٹوکس
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز میں 1-4 کی بدترین شکست کے بعد کے وقت کو اپنی کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام ایک کھلا خط لکھتے ہوئے ہیڈ کوچ برینڈن…
فرانسیسی فٹ بالر کائلیان ایمباپے کا اپنی انجری سے متعلق بیان
فرانس کے سٹرائیکر کائلیان ایمباپے نے کہا ہے کہ وہ اپنی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس سیزن کے باقی تمام…
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے بڑا دعویٰ کر دیا
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے مختصر فارمیٹ میں بھارت کا ٹیلنٹ پول اتنا وسیع ہوچکا ہےکہ بیک وقت دو سے تین مضبوط ٹیمیں میدان میں اتاری جاسکتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو کا کہنا ہے کہ ٹی…
74 سالہ پاکستانی نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی
74 سالہ پاکستانی نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے رہائشی معمر ترین ویلڈر کا تیسرا عالمی ریکارڈ منظور کرلیا، نسیم الدین نےہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائلز کو توڑ…
میسی کا ایک اور اعزاز، برازیلین لیجنڈ پیلے کو پیچھے چھوڑ دیا
ارجنٹینا کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لیونل میسی نے انٹرمیامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے فٹبال کیریئر کا 901واں گول اسکور کیا۔
اس گول کی خاص بات یہ تھی کہ یہ فری کک پر اسکور کیا گیا ان کے…
پی ایس ایل: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نامور کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں نیوزی لینڈ کے ڈیوون کونوے اور مارک چیپمین نے ایئرپورٹ پر پہنچ کر اپنے مداحوں کو…
اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہا ہوں، عثمان وزیر
ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔
بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے جیو نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں،…
