Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت مکمل

پاکستان سپر لیگ 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت  مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی طرف سے فیصلہ  کسی بھی…

صائم ایوب نے پی ایس ایل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر صائم ایوب نےپاکستان سپر لیگ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ صائم ایوب نے یہ کارنامہ اپنی جارحانہ اور شاندار بیٹنگ کی بدولت انجام دیا، جس کے دوران انہوں نے متعدد شاندار اننگز کھیلیں…

نیوزی لینڈ نے ویمنز کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 346 رنز کا ہدف کامیابی سے عبور کرکے خواتین ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ بدھ کے روز باسن ریزرو میں ہونے والے اس میچ میں کپتان امیلیا کر کی شاندار اننگز کرکٹ کی تاریخ میں سنہری حروف…

آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا کے چونکا دینے والے انکشافات

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا نے انڈین پریمیئر لیگ  کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمپا نے واضح کیا کہ انہوں نےانڈین پریمئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا اور پاکستان…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کریں گے، میرا خیال ہے کہ بعد میں اوس (ڈیو) آ…

پی ایس ایل میچز کیلئے سخت سکیورٹی، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب فیصل کامران کے مطابق 5 ہزار 100 سکیورٹی اہلکار مختلف ڈیوٹیز پر تعینات ہیں۔ فیصل کامران نے بتایا کہ سکیورٹی…

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی ہرا دیا

پی ایس ایل 11 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی 69 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے تعاقب میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم 19.5 اوورز میں 130 رنز پر…

آسٹریلوی کرکٹرز کرس گرین اور عثمان خواجہ پی ایس ایل 11 میں شامل

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آسٹریلیا کے دو معروف کرکٹرز کرس گرین اور عثمان خواجہ شامل ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے، جہاں انہیں میکس برائنٹ کی جگہ شامل کیا گیا، اطلاعات کے مطابق میکس…

پی ایس ایل 11 کا لاہور سے آغاز، افتتاحی میچ کے لیے محسن نقوی اور مریم نواز کی آمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، افتتاحی میں حیدرآباد کنگس مین اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) کے افتتاحی میچ کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

ٹی 20 کی نئی رینکنگ ، ابھیشک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ، پاکستانی بلے باز صاحبزادہ فرحان کا رینکنگ میں تیسرا نمبر ہے۔ ٹی 20 کی باؤلنگ رینکنگ میں افغانستان کے راشد…