Browsing Category
کھیل
پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار
عراقی فٹبالر زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے۔ جو عراقی اور پاکستانی فٹبال کمیونٹیز کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہو گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 21 سالہ مڈفیلڈر انگلینڈ میں پیدا…
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔
ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن بی سی بی نظم العابدین فہیم کا کہنا ہے کہ مختلف کرکٹ بورڈز کے ساتھ باقاعدہ رابطوں میں رہتے ہیں اور انہی رابطوں کے تحت ہم نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو…
ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے عاصم خان نے کوالیفائی کر لیا
پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونے والا ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کیا۔
ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے…
پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی کمر توڑ دے گا، دفاع ممکن نہیں: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا دفاع ممکن نہیں ہے، شر پسند عناصر پرانی ویڈیو چلا کر غلط تاثر دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس…
ڈیوڈ وارنر، معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر میں جھگڑے کی حقیقت سامنے آگئی
ڈیوڈ وارنر، معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر میں جھگڑے کی حقیقت سامنے آگئی۔
پی ایس ایل میں گزشتہ روز کراچی کنگز اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے اختتام پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
وائرل ویڈیو میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر…
انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟
پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس میچ میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کی برتری کو مزید مستحکم کیا۔…
ماہنور علی نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان کی ماہنور علی نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔
ذرائع کے مطابق ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ماہنور علی نے ایشیا نمبر ون اور سیڈ 2 سنگاپور کی جیکینتا ہان کو سخت…
فخر زمان کی دو میچز پر پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں قومی کرکٹر فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔
قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے اوپر عائد دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کی تھی، تاہم پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے فیصلہ برقرار رکھتے…
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کا دوسرا مہینہ شروع ہو گیا ہے، شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، شعلے ٹھنڈے کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں۔
خطے کی موجودہ صورتحال کے…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں…
