Browsing Category
کھیل
سرفراز احمد کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر پاکستانی کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فاتح کپتان سرفراز احمد کو ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سرفراز احمد کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جاری اپنے…
پی ایس ایل کی ٹکٹیں کب سے فروخت ہوں گی اور قیمت کیا ہو گی؟ اعلان ہو گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی۔ اور کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ کی قیمت تقریباً 3 ہزار روپے تک رکھی جا سکتی ہے۔ جبکہ ڈبل ہیڈر میچز…
قومی ٹی ٹونٹی کپ میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
قومی ٹی ٹونٹی کپ کے مقابلوں میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ٹورنامنٹ میں مسلسل بہتر کھیل کی بدولت دونوں ٹیموں نے اہم پوائنٹس حاصل کر کے اگلے مرحلے تک…
سلمان علی آغا کو تنبیہ، بڑی مشکل میں پھنس گئے
پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین سلمان علی آغا کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں آسی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باقاعدہ تنبیہ کر دی۔
ڈھاکا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق…
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل شامل
زمبابوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مزرابانی نے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان سپر لیگ کے آئندہ سیزن سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے…
دوسرا ون ڈے، پاکستان نے بنگلادیش کو بڑے مارجن سے شکست دے دی
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو 128 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے میر پور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے دوسرے ون…
سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ وائرل، بنگلادیشی کھلاڑی پر شدید تنقید
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی بلے باز سلمان علی آغا کا رن آؤٹ ایک متنازع صورت اختیار کرگیا، جس پر میدان میں کچھ دیر کے لیے کشیدگی کا ماحول دیکھنے میں آیا۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب بنگلہ دیش کے کپتان…
آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے جس میں مختلف ممالک کے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایونٹ میں شاندار…
بھارت محلے کے امیر بچے کی طرح کھیلتا ہے، شعیب اختر کا طنز؛ نئی بحث چھڑ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی کامیابی پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
بھارتی ٹیم کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ بھارت محلے کے اس امیر بچے کی طرح ہے جو غریب…
نیوزی لینڈ کو شکست: بھارت نے تیسری بارٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے اپنے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے تیسری بار ٹرافی جیت لی۔
بھارتی ٹیم نے احمد آباد میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے…
