Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی، ایف آئی اے نے ایک اورانسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا
کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے لاکھوں روپے لیکر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے کراچی زون کی ہدایت پر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری…
اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا
اسلام آباد: فتح جنگ کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔
تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر قتل کی واردات ہوئی جس میں بدبخت بیٹے نے گولیاں مار اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔
ابتدائی معلومات کے…
پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا، ریحام خان
کراچی: معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔
کراچی پریس کلب میں میڈیا سے…
آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا
راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔
راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے سود سمیت ادا نہ کرسکنے پر اس نے دوسری…
جنگیں لڑنے میں اپنے وسائل ضائع نہیں کرنا چاہتے، وزیراعظم
نتھیا گلی: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطےمیں تناؤنہیں چاہتا۔
پاکستان اورسوئٹزرلینڈکےدرمیان قدرتی آفات سےنمٹنےکیلیےتعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب نتھیا گلی میں ہوئی۔ وزیراعظم اورسوئٹزرلینڈکےوزیرخارجہ اگنازئیوکاسیس…
طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ، فضائی انڈسٹری کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان
کراچی: ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں بتدریج اضافہ،گزشتہ 6 ماہ کے دوران قومی ائیرلائن سمیت دیگر ائیرلائنز کےجہازوں سے پرندے ٹکرانے کے 61واقعات رپورٹ ہوئے۔
ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس…
کراچی سے کسٹم کے دو افسران لاپتا ہوگئے
کراچی سے کسٹم کے دو افسران لاپتا ہوگئے جس پر متعلقہ سیکیورٹی اداروں نے ان کی تلاش شروع کردی۔
ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی کسٹمز انفورسمنٹ میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات دو افسران طارق محمود اور یاور عباس لاپتا ہوگئے، وہ کل شام سے کسی کے رابطے…
وزیراعظم کی غیرملکی مہمانوں سے جرمن زبان میں گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے نتھیا گلی میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخطوں کی تقریب کے موقع پر غیرملکی مہمانوں سے جرمن زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے غیرملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں خیریت دریافت…
سستی گاڑی کی لالچ میں راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور کو کچے کے ڈاکوؤں نے قتل کردیا
رحیم یار خان: سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے سستی گاڑی کی لالچ میں اغوا کیے جانے والے شہری کو تاوان کی عدم ادائیگی پر قتل کر دیا۔
پنجاب پولیس کے مطاببق راولپنڈی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور ارشد محمود کو کچے کے علاقے اوباڑو میں ڈاکوؤں نے…
شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق
شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودے گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق مارتونگ میں کھیل میں مصروف بچوں پر پہاڑی تودہ گرگیا تھا، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورامدادی کارروائی شروع کردی۔
اس حوالے…
