Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر کی ملاقات
:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد کے سربراہ و امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار ایریک میئر نے ملاقات کی۔ قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ خرم آغا بھی اس…
نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ
:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بدھ کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا اور…
قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کی عیادت کی،جلد صحت یابی…
:قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سابق سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کی کراچی میں عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قائم مقام چیئرمین سینیٹ…
پاکستان پیپلزپارٹی کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان
:پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تین…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آذربائیجان کو سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کو پاکستان میں تیل کی دریافت، معدنیات و کان کنی، قابل تجدید توانائی اور علاقائی روابط کیلئے انفراسٹرکچر میں موجود سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت دی ہے۔ منگل کو وزیراعظم افس کے…
پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو عمان میں ہوگا،سیکرٹری خارجہ…
:سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ 10 اپریل کو پاکستان اور اردن کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کے دوسرے دور میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان کا سرکاری دورہ کریں گی۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مشاورت…
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی ملاقات
:وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ملاقات کی۔اس موقع پر محمد حنیف عباسی نے کہا کہ پنجاب کے تعلیمی ماڈل پر ریلوے سکولوں میں اصلاحات کریں گے اور تعلیمی معیار میں بہتری کیلیے ریلوے سکول آؤٹ سورس کئے جائیں…
وفاقی وز یر محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ،شعبہ مکینیکل و الیکٹریکل انجینئرنگ کے امور پر…
:وفاقی وز یر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، چیئرمین، سی ای او ریلوے سمیت اعلیٰ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں شعبہ مکینیکل و الیکٹریکل انجینئرنگ کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر ریلوے نے فنی خرابی…
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے کثیر مواقع موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے کثیر مواقع موجود ہیں،دونوں ممالک کے درمیان سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے حوالے سے تعاون کے معاہدے سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید تقویت ملے…
اکائیاں مضبوط ہوں گی تو وفاق مضبوط ہوگا، پانی کی تقسیم کا قانون موجود ہے، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اکائیاں مضبوط ہوں گی تو وفاق مضبوط ہوگا، ہم جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، پانی کی تقسیم کا قانون موجود ہے، ہمیں تمام صوبے عزیز ہیں، بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں، اپوزیشن لیڈر…
