Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سائٹ ای پی آئی ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی میں معمول کے حفاظتی ٹیکوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا…

لورالائی 16 جون:۔سائٹ ای پی آئی ڈی ایچ کیو ہسپتال لورالائی میں معمول کے حفاظتی ٹیکوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر لورالائی ڈویژن محترم سعادت حسن نے بی سی یو فیز 3 مہم کا افتتاح کیا اور اس موقع پر قائم مقام ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال…

ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا

ضلع ہرنائی 16جون:۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس اہم اجلاس میں ضلع کی انتظامی اور ترقیاتی امور کا گہرائی سے جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

پاک فوج کے زیر اہتمام گلگت میں پانچ روزہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ 3rd ایڈیشن کا آغاز

پاک فوج کے زیر اہتمام گلگت میں پانچ روزہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ 3rd ایڈیشن کا آغاز اس ورکشاپ کا مقصد قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے قابلِ عمل حل تلاش کرنا، خطے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ملک کی ترقی میں مختلف اداروں کے کردار پر روشنی ڈالنا…

صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے صوبائی وزراء دلشاد بانو، ثریا زمان اور معاون خصوصی برائے اطلاعات…

گلگت- صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے صوبائی وزراء دلشاد بانو، ثریا زمان اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ اساتذہ کے احتجاج کے تناظر میں ان کے ایک نکاتی مطالبے کے حل کیلئے خود ان کی ڈیمانڈ پر…

پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے دوسرے ایڈیشن کی سافٹ لانچ تقریب کا اسلام…

پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے دوسرے ایڈیشن کی سافٹ لانچ تقریب کا اسلام آباد میں انعقاد اسلام آباد، 16 جون 25: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (PIMEC) کے دوسرے ایڈیشن کی سافٹ لانچ کی تقریب اسلام…

بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغاز

کوئٹہ:16جون2025ء۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے  بجلی بلوں کے حامل نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کیلئے صوبہ بھرمیں آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں اُن تمام نادہندگان کے بجلی کنکشنز منقطع کیئے جا رہے ہیں جواپنے بجلی بلوں کے…

گورنر بلوچستان کا ٹریفک حادثے میں یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نصیب اللہ لانگو کے جان بحق ہونے پر…

گورنر بلوچستان کا ٹریفک حادثے میں یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نصیب اللہ لانگو کے جان بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کوئٹہ 17 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹی آف لورالائی کے رجسٹرار ڈاکٹر نصیب اللہ لانگو کے ٹریفک حادثے میں جاں…

اوستہ محمد میں PTCL کی لوٹ مار، عوام دو ہاتھوں سے لٹ رہے ہیں،

اوستہ محمد شہر میں PTCL کی ناقص ترین سروس نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف اپنی ذمہ داریوں سے غافل ہے بلکہ کھلے عام عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے۔ ہر گلی، ہر سڑک اور ہر دیوار پر "ایک پیئر، ہر مہینے ٹیکس" کے اشتہار تو…

پاکستان عالمی امن اور علاقائی استحکام کےلئے پرعزم ہے، بلیو اکانومی میں سرمائے کے حصول ، تجارت کے…

پاکستان عالمی امن اور علاقائی استحکام کےلئے پرعزم ہے، بلیو اکانومی میں سرمائے کے حصول ، تجارت کے فروغ اور پائیدار اور جامع ترقی کے مواقع موجود ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ…

پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی یو اے…

پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی یو اے ای کے نائب وزیر عبداللہ نصر کی سربراہی میں وفد سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ…