Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری میں زلزلے کے بعد ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ، ترجمان…

ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری میں زلزلے کے بعد ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند زلزلے سے مختلف مقامات پر 5 افراد زخمی ہوگئے، ترجمان بلوچستان حکومت 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے، ترجمان صوبائی حکومت…

صدر مسلم لیگ ن حلقہ لچھراٹ عبدالغفور عباسی نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی، حق اور باطل کے…

صدر مسلم لیگ ن حلقہ لچھراٹ عبدالغفور عباسی نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی، حق اور باطل کے درمیان فرق کی پہچان کا درس دیتا ہے حضرت امام حسینؑ اور ان کے جاں نثار رفقاء کی ظلم و جبر اور ناانصافی کے خلاف استقامت، صبر اور قربانی قیامت…

ڈی جی ایف آئی اے کی آئی جی سندھ سے ملاقات

ڈی جی ایف آئی اے کی آئی جی سندھ سے ملاقات ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار کی آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ساوتھ مجاہد اکبر اور ڈائریکٹر کراچی زون نعمان صدیقی بھی ڈی جی ایف آئی اے کے ہمراہ ملاقات میں موجود…

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا زونل آفس کراچی کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کا زونل آفس کراچی کا دورہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے ایف آئی اے زونل آفس کراچی کا دورہ کیا ڈائریکٹر کراچی زون نعمان صدیقی کی جانب سے کراچی زون کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی ایف آئی اے نے…

42 ویں اور 43 ویں ایم سی ایم سی کے کسٹمز افسران کا ایف آئی اے زونل آفس کراچی کا دورہ

42 ویں اور 43 ویں ایم سی ایم سی کے کسٹمز افسران کا ایف آئی اے زونل آفس کراچی کا دورہ پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 18 کے ڈپٹی ڈائریکٹرز کا ایف آئی اے زونل آفس کراچی کا دورہ شرکاء میں 42ویں اور 43ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس (MCMC) کے ڈومین…

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون – انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن…

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون - انسانی اسمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری کریک ڈاؤن میں 4 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان کی شناخت احمد رضا , رانا زوار ، احمد یوسف اور ساحر کے نام سے ہوئی ملزمان کو گوجرانوالہ اور…

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کارروائیاں

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کارروائیاں انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں ۔ 2 مقدمات درج 1 ایجنٹ گرفتار گرفتار ایجنٹ کی شناخت محمد ناظم کے نام سے ہوئی ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا…

ضلع استور کا بالائی علاقہ گومئی میں کل پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے…

ضلع استور کا بالائی علاقہ گومئی میں کل پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے نوٹس لیکر کل ہی تحقیقات کا حکم دیا تھا. جس پر ضلعی پولیس نے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوۓ ملزمان کو گرفتار کرلیا جاکر مذید تفتیش جاری ہے. ڈپٹی…

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت آبی گزرگاہوں میں نہانے، ان کے قریب جانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی…

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت، امیر اعظم حمزہ نے حالیہ موسمی صورتِ حال کے پیش نظر ضلع گلگت میں دریاؤں، ندی نالوں، اور دیگر آبی گزرگاہوں میں نہانے، کپڑے یا گاڑیاں دھونے اور ان کے قریب جانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے…

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور میں کھجور کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک روزہ ورکشاپ

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، خیرپور میں کھجور کے شعبے کی ترقی کے لیے ایک روزہ ورکشاپ الطاف ابڑو خیرپور، جو ریاستی دور سے ہی تاریخی اہمیت کا حامل رہا ہے، صرف ثقافتی ورثے، تعلیمی اداروں اور صوفی بزرگوں کے حوالے سے ہی مشہور نہیں بلکہ زراعت کے…