Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ضلعی انتظامیہ لسبیلا نے پہاڑی علاقوں میں جاری موسلادھار بارشوں کے پیش نظر عوام الناس کیلئے…

ضلعی انتظامیہ لسبیلا نے پہاڑی علاقوں میں جاری موسلادھار بارشوں کے پیش نظر عوام الناس کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ضلع لسبیلا میں مون سون 2025 کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے، جسکے پیش نظر ندی نالوں میں…

خواجہ محمدآصف کی سانحہ سوات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارتعزیت،سانحہ سوات سے متعلق…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سانحہ سوات سے متعلق بات کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ ریسکیو کا بریک ڈاؤن ہے ، یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی ریسکیو والوں کی ناکامی کے وہاں ایسے واقعات ہو چکے…

حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے، احسن اقبال

:حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث ملک نہ صرف ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا بلکے ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے ،آپریشن بنیان مرصوص میں پاک فوج کی کامیابیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے جس پر پوری قوم کوفجر ہے،سانحہ سوات کے پی کے حکومت کی ناکامی…

پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نےچائنا یوریشیا ایکسپو میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا، پاکستانی آم کی…

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے سنکیانگ پیپلز گورنمنٹ کے وائس چیئرمین ژو لیفان کے ہمراہ اورمچی میں منعقدہ چائنا یوریشیا ایکسپو میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا، پاکستانی آم کی مقبولیت نے پاکستان کی زرعی ترقی کو اجاگر کیا ۔بیجنگ سے…

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف مقامات پر چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج…

:آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان ،شمال مشرقی وسطی /جنوبی پنجاب ، جنوب مشرقی/زیریں سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران ملک کے…

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد پیر کو 52 ویں سالگرہ منائے گا

:انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی)کل پیر کو اپنے قیام کی 52 ویں سالگرہ منائے گا جو ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران آئی ایس ایس آئی نے خود کو پاکستان کے ایک اہم تھنک ٹینک کے طور پر متعارف…

این ڈی ایم اے کاآئندہ 3سے4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب…

:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 3سے4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔اتوار کو ترجمان این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 29 جون سے 5…

وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی رہنما چوہدری نثار سے ملاقات،ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ…

راولپنڈی ۔29جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کو سیاسی رہنما چوہدری نثار سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم نے چوہدری نثار کی خیریت دریافت کی۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران…

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا خورگوس ڈرائی پورٹ اینڈ کوآپریشن سینٹر کا دورہ

اسلام آباد/بیجنگ۔29جون (اے پی پی):چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے شمالی سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ زون چین کی مصروف ترین خشک بندرگاہ، سرحدی گیٹ اور تعاون مرکز کے طور پر فوائد کی منفرد خصوصیات کا حامل ہے جو…

پاکستان بیت المال کا نیا وژن قومی یکجہتی کی راہ میں مشعل راہ ثابت ہوگا، ایم ڈی بیت المال کیپٹن (ر)…

اسلام آباد۔29جون (اے پی پی):پاکستان بیت المال (پی بی ایم) کے منیجنگ ڈائریکٹر سینیٹر کیپٹن (ر) شاہین خالد بٹ نے کہا ہے کہ غربت ایک چیلنج ضرور ہے لیکن باہدف اقدامات اور عوامی ہمدردی سے اس چیلنج پر قابو پایا جا سکتا ہے، پاکستان بیت المال کا…