Browsing Category
پاکستان
پاکستان
غفلت یا ملی بھگت؟ خطرناک ڈاکو زرگل عرف زرگلی پولیس ٹارچر سیل سے فرار
پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور پولیس تھانہ شرقی کی مبینہ غفلت یا اندرونی ملی بھگت کے نتیجے میں خطرناک ڈاکو زرگل عرف زرگلی اپنے دو ساتھیوں سمیت تھانہ کوارٹرز گھوڑا ہاؤس کے مبینہ ٹارچر سیل سے فرار ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق زرگلی ورسک کے علاقے کبابان…
350 افغان طلبا تعلیم کے حصول کے لیے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد، 4 جولائی 2025 (پی پی آئی): 350 افغان طلبا پاکستان کی معروف جامعات میں اپنا تعلیمی سفر شروع کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ اسکالرشپ ایچ ای سی علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت فراہم کی گئی ہے، جو وزیر اعظم کی ہدایات پر شروع…
آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
خانکندی۔4جولائی :پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیش رفت کے طور پر آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔جمعہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق…
کراچی کے علاقے میں 24/7 بجلی کی فراہمی کا آغاز
کراچی، 4 جولائی 2025 (پی پی آئی): کے الیکٹرک (کے ای) نے نارتھ ناظم آباد کے بلاک بی میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے 1600 سے زائد صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔
یہ علاقہ، جو پہلے روزانہ 10 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ…
اسلام آباد نیا گارڈینیا مرکز کے ساتھ پھلے پھولے گا
اسلام آباد، 4 جولائی 2025 (پی پی آئی): چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس، محمد علی رندھاوا نے آج سی ڈی اے نرسری کا دورہ کیا تاکہ "گارڈینیا مرکز" میں جاری تبدیلی کا معائنہ کیا جا سکے، جو ایک بلند حوصلہ منصوبہ ہے جس…
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آبادپولیس کا فلیگ مارچ۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آبادپولیس کا فلیگ مارچ۔
فلیگ مارچ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔
فلیگ مارچ میں اسلام آباد پولیس اور قانون نافذ کر نے والے…
پنجاب کے سکولوں میں 46 ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونے کا انکشاف، وزیر تعلیم کا نوٹس
لاہور 4 جولائی
پنجاب کے سکولوں میں 46 ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونے کے انکشاف پر نوٹس لیتے ہوئے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے خصوصی بریفنگ لی اور فوری طور پر ریشنلائزیشن کی ہدایت کر دی۔ بریفنگ میں وزیر تعلیم کو بتایا گیا کہ صوبے کے 27…
محرم الحرام کا احترام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مولانا عبد السمیع,
گلگت۔
جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے رہنما مولانا عبد السمیع نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ صبر، برداشت اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ فرقہ واریت، نفرت اور افواہوں سے گریز کرتے ہوئے…
گلگت بلتستان کا امن ہماری اجتماعی ذمے داری ہے,معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ
گلگت۔
معاون خصوصی برائے اطلاعاتگلگت بلتستان ایمان شاہ نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان خطے میں امن و امان کے قیام کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے اور حالیہ واقعات کے تناظر میں یہ بات واضح کی جاتی ہے کہ چھموگڑھ اور جلال آباد سمیت تمام علاقے…
گلگت بلتستان کے علاقوں چھموگڑھ اور جلال آباد میں حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں سیکریٹری انفارمیشن…
سیکریٹری انفارمیشن گلگت بلتستان نے واضح کردیا ہے کہ گلگت بلتستان کے علاقوں چھموگڑھ اور جلال آباد میں حالات مکمل طور پر قابو میں ہیں۔ سیکیورٹی اداروں ، بشمول پاک آرمی، جی بی سکاؤٹس، رینجرز اور پولیس قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ ہمیں…
