Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی ملاقات
:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ملاقات کی
،رانا مشہود احمد خان نے پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ملک میں جاری منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔اتوارکو…
رمضان کی خوشی میں عوام کے لیے تحفہ، پیٹرول سستا
نارووال میں رمضان کی خوشی پر پٹرول پمپ مالک کی دریادلی،پٹرول پمپ مالک نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔ رپورٹس کہ مطابق پمپ مالک مارکیٹ میں (257.24) روپے لیٹر فروخت ہونیوالے پٹرول کو اپنے پمپ پر (254.24) روپے فی لیٹر فروخت…
یکم رمضان المبارک، برائلر گوشت کی قیمت کیا؟
1 رمضان، لاہوریوں کو سستے پروٹین میں ریلیف نہ مل، مرغی کہ گوشت کی قیمت (595) روپے برقرار ہے۔
برائلر مرغی کا تھوک ریٹ (397) روپے ،پرچون ریٹ (411) روپے کلو مقرر ہے،
https://www.dailyshal.com/01/03/2025/83825/
فارمی انڈوں کا ریٹ بھی…
رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمت میں بہت اضافہ
رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمت اور بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کہ مطابق 1 ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں دو روپے (41) پیسے فی کلو کا اور اضافہ ہو گیا ہے، جسکے بعد ملک میں چینی کی اوسط قیمت (157)روپے(68)پیسے فی کلو پر پہنچ گئی۔رپورٹ…
شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری
نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ مزید بے فارم بنوانے والے شہریوں کی سہولت کہ لیے بڑا اقدام کیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اور چیئرمین نادرا کی نگرانی میں، ڈائریکٹر جنرل نادرا لاہور ریجن نے لاہور سمیت مختلف اضلاع کے (11) ڈاک خانوں میں خصوصی…
شہریوں کے فنگر پرنٹس کی غیر قانونی فروخت، سِم ہولڈرز کے لیے خطرے کی گھنٹی
شہری ہوجائیں بہت ہوشیار ، سوشل میڈیا پر فنگر پرنٹس فروخت کا انکشاف, (ایف آئی کی پی ٹی اے) کی درخواست پر کارروائی, فنگر پرنٹس چوری کر کہ سمز ایکٹیو کرنے والے گینگ کے 2 ارکان گرفتار کرلئے گیے۔تفصیلات کہ مطابق فنگر پرنٹس چوری کرنے والے ٹیم کہ…
سونا آج پھربہت سستا
سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں (24) ڈالر سستا ہوکر (2863) ڈالر فی اونس تک گرگیا ،1 تولہ سونا (2500) روپے سستا ہوگیا ،1 تولہ سونا گھٹ کر تین لاکھ پانچ سو روپے پر آگیا ،10 گرام سونا (2143) روپے سستا ہوکر دو لاکھ (57)…
ڈالر کی قدر میں کمی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کہ آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جب کہ ڈالر سستا ہو گیا۔سو انڈیکس میں (329) پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ۔ انڈیکس ایک لاکھ (14) ہزار (114) پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ پچھلے روز سو انڈیکس میں معمولی…
ملک میں پولیو وائرس کہ مزیددو نئے کیسز کی تصدیق
پاکستان سے پولیو وائرس کہ کیسز کا سلسلہ نہ تھم سکا،اور دو پولیو وائرس کہ کیس رپورٹ ہو گئے۔تفصیلات کہ مطابق نیشنل پولیو لیبارٹری نے سندھ اور پنجاب سے اور دو نئے کیسز کی تصدیق کر دی۔منڈی بہاوالدین سے پنجاب کا 1 کیس رپورٹ ہوا،منڈی بہاوالدین سے…
رمضان المبارک کے چاند سے متعلق بڑی خبر
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کہ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس شام چھ بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما کہ علاوہ…
