Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستانی ناظم الامور فراز زیدی کی لکسمبرگ وزارت خارجہ امور کی پولیٹیکل ڈائریکٹر سے ملاقات ،دوطرفہ…

:بیلجیئم میں پاکستان کے ناظم الامور فراز زیدی نے لکسمبرگ وزارت خارجہ کی پولیٹیکل ڈائریکٹر ویرونیق ڈاکنڈورف سے ملاقات کی۔ سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس

:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس پیر کو یہاں چیئرمین کمیٹی سینیٹر سید مسرور احسن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی کے ابھرتے ہوئے خطرات اور اس کے غذائی شعبے پر ممکنہ اثرات پر تفصیلی گفتگو کی…

ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے اسکول اسٹوڈنٹس کے لیے اسکالرشپ

RDMC Press Release: ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے اسکول اسٹوڈنٹس کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز نوکنڈی، ضلع چاغی، 03 مارچ 2025: ریکودک مائننگ کمپنی کی جانب سے تعلیم کی فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام کے تحت ضلع چاغی کے مستحق اور ہونہار…

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، افغان دہشتگرد کی شناخت سامنے آ گئی

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے، پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں کہ ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کہ مطابق پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث 1 اور ہلاک افغان دہشت گرد کی…

بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان

شہرمیں بجلی چوری کیخلاف ٹارگٹڈآپریشن شروع کرنےکافیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کہ مطابق لیسکوسے تین کیٹیگریزکی بنیادپرآپریشن شروع کیا جائےگا،کمپنی سےگرین، بلیومزیدریڈکیٹیگری نوگوایریاکی بنیادپرریکارڈطلب کیا،نوگوایریامیں رینجرزکی مددسےگرینڈ آپریشن…

مفت لیپ ٹاپ حاصل کریں! اہل طلبہ کے لیے زبردست موقع

پنجاب کے طلبہ کیلے خوشی کی خبر ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا ۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر لنک مشتہر کردیا گیا ہے، جہاں بی ایس کہ طلبہ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے…

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی بحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہے، انجنیئر…

:وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم محمدشہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی بحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہے، مہنگائی میں کمی، برآمدات میں اضافہ اور بڑے ترقیاتی منصوبوں کی بحالی اس…

وفاقی حکومت اقلیتی برادری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، رانا ثنا اللہ خان

v:وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اقلیتی برادری کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے اور ہم مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔وہ اتوار کے روز اقبال آڈیٹوریم زرعی یونیورسٹی…

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری کی ملاقات،ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے ملاقات کی،ملاقات میں پاور ڈویژن سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت…

خیبر پختونخوا کے عوام نے وزیراعظم کے رمضان ریلیف پیکج کو لاکھوں غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مثالی…

:وزیراعظم محمدشہباز شریف کے 20 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کو خیبر پختونخوا کے عوام کی جانب سے وسیع پیمانے پر سراہا گیا ہے،زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے اس بے مثال مالی امداد کی تعریف کی ہے، اس پیکج کے نتیجے میں، جو…