Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 6دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں کالعدم بی ایل ایف کے 6دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر بلوچستان کے علاقے پاروم کے قریب سینٹرل مکران ماؤنٹین…

سبی، برساتی ریلے میں وین بہنے سے 5 افراد جاں بحق

سبی کے علاقے کٹ منڈی میں برساتی پانی کے ریلے میں وین بہہ گئی جس سے 4 خواتین اور 1 بچی سمیت  5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ برساتی پانی کے ریلے میں بہہ جانے والی وین میں موجود 10 افراد کو بچا لیا گیا۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کے باعث…

نصیر آباد: پولیس چوکی پر فائرنگ 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چوکی پر موجود 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی آئی جی عبدالحئی عامر بلوچ کے مطابق جعفر آباد میں چوکی مندرانی پر مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا…

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

امریکی صدر جو بائیڈن ڈیلاویئر کی ریاست میں ساحل سمندر کے کنارے اپنے گھر کے قریب سائیکل چلا رہے تھے کہ اچانک گر پڑے، لیکن ان کے جسم پر کوئی خراش نہیں آئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے خیر خواہوں اور نامہ…

فرانس نے مسلم خواتین پر عائد پابندی ختم کردی

فرانس نے مسلمان خواتین پر سوئمنگ کے دوران بُرکینی (پورا جسم ڈھانپنے والا سوئمنگ سوٹ) پہننے پر عائد پابندی اٹھا لی۔ یورپی ملک فرانس میں مسلمان خواتین کے حجاب کرنے پر کئی برسوں سے پابندی عائد ہے جس کے باعث مسلم خواتین سمیت تمام مسلمانوں کے…

بھارت کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث اپنے شہری کا نام عالمی فہرست میں شامل کرنے سے انکار

بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کا غلط استعمال کرتے ہوئے بھارتی شہری گوبندا پٹنائک دگی ولاسا کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرنے سے متعلق تجویز مسترد کردی۔  سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق  15…

ایران ، عراق جنگ جو 8 سال جاری رہی، 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بنے

سنہ 1980 سے 1988 کے دوران تقریباً آٹھ سال تک دو اسلامی ہمسایہ ملکوں عراق اور ایران کے درمیان خونریز جنگ لڑی گئی جس کے نتیجے میں پانچ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ یہ جنگ ایک ایسے وقت میں شروع ہوئی جب عراق میں صدام حسین نے حکومت سنبھالی…

دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹریفک جام جو 10 دن تک جاری رہا

اگر آپ کسی بڑے شہر میں رہتے ہیں تو ٹریفک جام سے ضرور واقف ہوں گے، عمومی طور پر ٹریفک جام چند منٹوں میں کھل جاتا ہے لیکن اگر کوئی خاص موقع ہو تو  یہ کئی گھنٹوں پر بھی محیط ہوسکتا ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ چین میں سنہ 2010 میں…

پاکستان نے ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا، ایف اے ٹی ایف

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے چار روزہ اجلاس کے بعد کہا ہے کہ پاکستان نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکس پلیئر نے منگل کو جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہونے والے چار روزہ…

فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو ہم نے پورا کیا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں آئے تو بلیک لسٹ میں جانے کا شدید خدشہ تھا، ہم نے فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو مکمل کیا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب تک کا سب سے چیلنجنگ ایکشن…