Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیرس حملوں کے مجرم صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی عدالت نے 2015 میں پیرس کے مختلف مقامات پرحملوں میں ملوث صالح عبدالسلام کو عمر قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی عدالت نے 2015 میں پیرس حملوں کے کیس کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کو جرم ثابت ہونے پر…
جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کے سبب بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ
سڈنی: (ویب ڈیسک) جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔
دونوں ممالک کی حکومتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کا غیر ضروری استعمال ترک کر دیں۔ جاپان میں سہ پہر کو تین گھنٹے جبکہ آسٹریلیا…
گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیا
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کے باعث گرینڈ اسٹینڈ گرا تو خوش قسمتی سے وہاں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا۔ سری لنکا…
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ…
اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز
لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن میں اعصام الحق کے پارٹنر قازقستان کے ایلکزینڈر نیڈویوسوو ہیں، مینز ڈبلز کے پہلے…
سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، پہلی بار کھلاڑی ریڈ اور وائٹ بال کیٹگری میں تقسیم
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز سینٹرل کانٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا، پہلی بار کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائٹ بال کی کیٹگری میں میں تقسیم کیا گیا ہے، نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
نئے کانٹریکٹ کے…
سینچری کی ڈیمانڈ نہیں، چاہتے ہیں کوہلی میچ وننگ اننگز کھیلیں
لندن:(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ سابق کپتان ویرات کوہلی پر کپتان روہت شرما کی انجری کا شکار ہونے کے بعد ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ انگلیںڈ کے خلاف پانچویں…
حادثاتی طور پر اداکارہ بنی، کم عمری میں شادی کا شوق نہیں تھا، زرنش خان
لاہور: (ویب ڈیسک) ماڈل و اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ انہیں کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ وہ بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھیں۔
ادکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے کیریئر سمیت…
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کو گمنام خط میں قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، دھمکی آمیز خط ان کی ممبئی کی رہائش پر موصول…
مقبول گانا”پسوڑی” سپر ہیرو سیریز” مس مارول” کا حصہ بن گیا
لاہور: (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے گانے پسوڑی نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔ گانے کو سپرہیرو سیریز،مس مارول، میں شامل کرلیا گیا۔
کوک اسٹوڈیو کے مقبول ترین گانے پسوڑی کی لازوال مقبولیت نے اس کی حیثیت کو سال کے بہترین گانے کے…
