Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ہی غربت کا خاتمہ ہو سکتا ہے،قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد…
کوئٹہ قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ سے ہی غربت کا خاتمہ ہو سکتا ہے، موجودہ حکومت معاشی ترقی کیلئے کی گئی ہر اُس کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جو صوبے کی پائیدار ترقی و خوشحالی کا…
14گست تجدید عہد،شکر ونوافل کا دن ہے ،مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ14گست تجدید عہد،شکر ونوافل کا دن ہے اس دن خرافات ،فضولیات،غل غبارہ ،سڑکوں پرسنوسپرے ،پانی پھینکنے ودیگر بدتمیزی بہت برے حرکات ہیں ہرمحب وطن فردکو اس سے بچناچاہیے،خانہ جنگی…
میر عبید اللہ گورگیج کا دبئی کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے بلوچستان کے متاثرین…
کوئٹہ دبئی کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بلوچستان میں نمائندے اور وزیراعلیٰ کے سابق کوآرڈینیٹرمیر عبید اللہ گورگیج نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کے لئے راشن اور خیمے کی فراہمی پر ان کا…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی 75ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے 75ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ یہ ملک ہم نے اپنے آبائو اجداد کی عظیم قربانیوں کے نتیجے میں حاصل کیا، اس کا تحفظ اور تعمیر و ترقی اب…
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سریاب روڈ پر قائم ایرگیشن کالونی کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس حکام کے مطابق…
حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت پنجاب…
ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی
لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔…
خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری تعلیم کو ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے صوبے کے میدانی…
خطرہ بڑھ رہا ہے، طالبان صرف خیبرپختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، وفاقی وزیردفاع
اسلام آباد/پشاور: وزیر دفاع نے تحریک طالبان سے مسئلے پر کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے ٹی ٹی پی کو ویلکم کیا تھا اب خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہورہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار وافاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوات سمیت صوبے بھر کے حالات خراب…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کرانے میں تاخیر سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فریقین کو 22 اگست تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی…
