Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے سٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ سٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہانیہ نے سیاہ رنگ کے وائی ایس ایل لباس، ہلکے میک…

ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح کر دیا ہے کہ جنگ بندی ختم ہو چکی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا، تاہم…

پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ادارے ایک سمت میں کام کر رہے ہیں: احسن اقبال

ہیوسٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائبرڈ نظام موجود نہیں، تمام ریاستی ادارے قومی مفاد میں ایک سمت میں کام کر رہے ہیں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو صرف جیو پولیٹکس تک محدود رکھنے کے…

کوئٹہ دھرنا : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا

کوئٹہ دھرنا : وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا کوئٹہ : کویٹہ شہر میں گزشت 3 دن سے جاری دھرنا گزشتہ رات چار بجے حکومت بلوچستان اور سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب…

گل پلازہ آتشزدگی کیس: عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دے دیا

عدالت نے ریمارکس دیے کہ گل پلازہ میں سیفٹی رولز اور ریگولیشنز کی خلاف ورزیوں کا تعین نہیں کیا گیا جبکہ ایس بی سی اے، سول ڈیفنس، کے ایم سی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 سمیت متعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں کا بھی جائزہ نہیں لیا گیا۔ …

مون سون، ہیٹ ویو اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، تمام ادارے الرٹ رہیں: مریم نواز

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بعض شہروں میں درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا خدشہ ہے، کچھ علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مون سون…