Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مزدوروں کے قاتل رعایت کے مستحق نہیں، سخت کارروائی ہوگی: وزیراعلیٰ بلوچستان

واشک کے علاقے ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے صرف پنجابی مزدور نہیں بلکہ پاکستان کے شہری، محنت کش اور ہمارے اپنے بھائی تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ…

کراچی: گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

حادثہ نادرن بائی پاس کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ زخمی…

ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو ’بیمار ذہنیت‘ کا حامل قرار دے دیا

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر رات بھر کارروائیاں کی گئیں،آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام نے گزشتہ روز ایک معاہدے پر اتفاق کیا،…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: قطر نے سمندری سرگرمیاں معطل کردیں

قطری وزارتِ ٹرانسپورٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق عوامی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام تفریحی کشتیوں، ماہی گیری کی کشتیوں، جیٹ اسکیز اور دیگر چھوٹی سمندری گاڑیوں کی نقل و حرکت فوری طور پر روک دی گئی ہے۔ یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی…

پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، تحمل اور سفارت کاری پر زور

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور فوری طور پر کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حالیہ واقعات پر…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…