Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی: ڈیفنس کریک مرینہ منصوبے میں اربوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

  کراچی: کراچی ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ منصوبے کی آڑ میں خطیر رقم کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ کے نام سے ایک رہائشی منصوبے…

سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر

سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر ایسے تمام طلبہ و طالبات جو سال 2023 سپلیمنٹری (2nd annual) امتحان میں بطور پرائیویٹ امیدوار ۔فیلیر یا امپروومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں سب کو اطلاع دی جاتی ہے کے امتحان کے بابت بلوچستان بورڈ…

ڈیفالٹ کا سوچ کر نیند نہیں آتی تھی، منتوں کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ڈیفالٹ کے خطرے کا سوچ کر رات کو نیند نہیں آتی تھی، دن رات منتیں کیں پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا۔شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کے…

حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، قیمت میں حیرت انگیز اضافہ وفاقی حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرادی، بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی…

پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

ہورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کوئٹہ :پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں اور حکومت کی نااہلی نے مریضوں کو اذیت میں…

مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی

مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے…

آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

 لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل  کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق…

دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

دھابیجی: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو دھابیجی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا…

بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت ہے، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔  لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا…