Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان، راہنمائوں کی رہائی تک رد عمل نہیں دیں گے،ترجمان طالبان
کابل: طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ رہا کیے گئے طالبان رہنما جب تک واپس نہیں آجاتے، ردعمل نہیں دیں گے
ٹرمپ کا مواخذے میں دفاعی مواد سامنے لانے کا اعلان
واشنگٹن: امریکی خارجہ پالیسی کا مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کے الزام میں کانگریس کی مواخذہ کمیٹی کا سامنا کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے
بولیویا، اپوزیشن سینیٹر خود ساختہ صدر بن بیٹھیں
سکرے: بولیویا کے صدر کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون سینیٹر نے خود کو ملک کا صدر قرار دیدیا
افغانستان، وزارت داخلہ کے دفتر کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
کابل: افغان دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے قریب دھماکے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس
واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس جیمز میک گووین کی صدارت میں امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس ہوگا
امریکی فوجی امداد بھی مذہبی آزادی سے مشروط کر دی گئی،جلد قانون سازی کی جائیگی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیگر ممالک کے لیے امریکی امداد مذہبی آزادی سے مشروط کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
امریکی فوج طویل مدت تک افغانستان میں رہے گی، سربراہ امریکی فوج
واشنگٹن: امریکی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ 18سال سے افغانستان میں موجود امریکی دستے مزید کئی برسوں تک وہاں رہیں گے
جمہوری آزادی کی درجہ بندی، مقبوضہ کشمیر کا 49 واں نمبر
واشنگٹن: دنیا بھر میں جمہوری اور صحافتی آزادیوں پر نظر رکھنے والے ایک غیر سرکاری ادارے فریڈم ہائوس کی طرف سے جاری کردہ فریڈم ان دا ورلڈ 2019کے نام سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں دنیا کے جن ایک سو ملکوں میں جمہوری حقوق، شہری اور صحافتی…
بنگلہ دیش، ٹرینوں میں تصادم، 15افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
چٹاگانگ: بنگلہ دیش میں دو ٹرینوں کے تصادم سے 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
افغانستان، مفاہمتی عمل ، 3 طالبان رہنمائوں کی رہائی غیر ملکیوں کی رہائی سے مشروط
کابل: افغانستان کی حکومت نے مغوی غیر ملکی شہریوں کے بدلے طالبان رہنمائوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے،قیدیوں کے تبادلے سے امن مذاکرات پر بہتر اثر پڑے گا،
