Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی پولیس کی انوکھی مشق، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی: بھارتی پولیس کی انوکھی اور فرضی مشق کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
متحدہ عرب امارات، ڈرون کے ذریعے تیل وگیس کے نئے ذخائر کی تلاش
ابوظہبی: ابوظہبی نیشنل پٹرولیم کمپنی فرانسیسی کمپنی کے تعاون سے ڈرون کے ذریعے تیل اور گیس کے نئے ذخائر تلاش کرے گی اس منصوبے میں خود کار سسٹم سے چلنے والی گاڑیوں کے ذریعے بھی مدد لی جائے گی
واشنگٹن، ٹرمپ مواخذہ،تحقیقاتی کارروائی کا باقاعدہ آغاز
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات کی کارروائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
بھارت، مشن چندریان ٹو، آئی ایس آر او نے نئی تصاویر جاری کر دیں
نئی دہلی: بھارت کے چندریان ٹو مشن کے تحت دی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(آئی ایس آر او)نے نئی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
شام کا سیف زون، ایک ملین مہاجرین کومقیم کرنے کا منصوبہ تیار،ترک صدر
واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کرد ہمارے بھائی ہیں تاہم عام طور پر اس نام سے پکارا جانے والا گروپ اصل میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ہے
چین ،بھارت اور روس سمندری آلودگی کی بڑی وجہ ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین، بھارت اور روس جیسے ممالک لاس اینجلس کی طرف آنے والے سمندر میں صنعتی فضلہ اور فضائی آلودگی کا باعث بننے والی تنصیبات کو ٹھیک کرنے کے لیے کچھ نہیں کررہے ہیں
بھارت کا جعلی نیوز ویب سائٹس کے ذریعے پاکستان کو نشانہ بنانے کا انکشاف
برسلز: ایک غیر سرکاری یورپی گروپ نے بھارتی نیٹ ورک کے زیر انتظام 265 نیوز آئوٹ لیٹس موجود ہونے کا انکشاف کیا ہے
صدر شی کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
براسیلیہ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی
سعودی عرب ،لیبر کا ویزا جلد ہی ختم کر دیا جائے گا
ریاض: سعودی عرب میں عامل یعنی لیبر کا ویزا اور پروفیشن جلد ختم کر دیا جائے گا
انڈونیشیا، پولیس اسٹیشن پر خودکش دھماکا، حملہ آور ہلاک،6زخمی
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پولیس اسٹیشن کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں
