Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت قابل مذمت ہے‘مائیک پوم پیو
میونخ (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عراق اور لبنان کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
امریکی ائیر فورس کے مسلم اہلکاروں کو داڑھی اور حجاب کی اجازت مل گئی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ائیر فورس کے نئے قواعد کے تحت مسلمان اہلکاروں کو داڑھی اور حجاب کی اجازت مل گئی ہے۔
افغان صوبہ ننگرہار میں فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک
جلال آباد (این این آئی)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔صوبائی گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوجیانی نے بتایا ہے
ادلب کے محاذ نے روس اور ترکی کو ایک دوسرے کے مقابل میں لا کھڑا کردیا‘ فضائی دفاعی سسٹم ایس 400 خطرے…
انقرہ (این این آئی) ادلب کے محاذ نے روس اور ترکی کو ایک دوسرے کے مقابل میں لا کھڑا کیا ہے۔
ابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے‘جواد ظریف
میونخ (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک عسکری ملیشیائوں کو نہیں بلکہ ان افراد کی مدد کرتا ہے جو تہران کی حمایت کرتے ہیں۔
عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ، امریکہ اور چین ذمہ دار قرار
میونخ(این این آئی) دشمنی اور تنازعات کے باعث فوجی سرمایہ کاری میں بے پناہ اضافے کے باعث عالمی سطح پر دفاعی اخراجات سال 2019 میں دہائی کی بلند ترین سطح تک جاپہنچے جس کے ذمہ دار امریکا اور چین ہیں۔
ایردوآن کے اجرتی قاتلوں کو نکالنے اور طرابلس کی آزادی تک جنگ بندی نہیں ہوگی، سربراہ لیبیا نیشنل…
طرابلس (این این آئی)لیبیا کی نیشنل آرمی کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے واضح کیا ہے کہ طرابلس کو قومی وفاق حکومت اور اس کی وفادار ملیشیائوں کے قبضے سے آزاد کرانے اور وہاں پر موجود ترکی کے حواریوں کو نکال باہر کرنے تک کوئی جنگ بندی نہیں…
چین میں کرونا وائرس سے مزید درجنوں افراد ہلاک ، ہلاکتیں 1500 سے تجاز کر گئیں
بیجنگ (این این آئی)چینی حکام نے کہا ہے کہ چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے مزید درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اس وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ صوبہ…
کرونا وائرس براعظم افریقہ تک جا پہنچا، مصر میں ایک شخص جاں بحق
قاہرہ /بیجنگ (این این آئی)چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس براعظم افریقہ تک جا پہنچا مصر میں ہسپتال میں زیر علاج شخص چل بسا ۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا کے 25 ممالک میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے
ایران حوثی ملیشیا کو اسلحہ سپلائی جاری رکھ کر سلامتی کونسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزیوں کا…
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کی طرف سے یمن کے حوثی باغیوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کی ترسیل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے
