Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

قلعہ سیف اللہ ،سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی

 قلعہ سیف اللہ(این این آئی)سرکاری عملے نے پولیو ویکسین پلانے کی بجائے کچرے میں پھینک دی۔بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے توبالی میں انسداد پولیو کی ویکسین کچرے سے ملنے کاانکشاف ہوا ہے۔

ایرانی ساختہ پرزوں پر انحصار‘حوثی باغی مہلک ترین ڈرون بنانے لگے

صنعاء (این این آئی)ایران کے حمایت یافتہ یمن کے حوثی شیعہ باغی ایرانی ساختہ آلات کی مدد سے زیادہ مہلک ڈرون تیارکررہے ہیں۔اس بات کا انکشاف برطانیہ میں قائم تنظیم برائے کنفلیکٹ آرمامنٹ ریسرچ ( کار) (تنازعات اسلحہ تحقیق) نے  جاری کردہ ایک…

جرمنی‘ شیشہ کیفے پر حملوں میں آٹھ افراد ہلاک‘کئی زخمی

ہنائو (این این آئی)جرمنی کے شہر ہناؤ میں فائرنگ کے دو واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق فرینکفرٹ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہناؤ کے علاقے میں دو شیشہ کیفے نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ کا نشانہ…

جی 20 وزرائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتے الریاض میں ہو گا

ریاض (این این آئی)بیس بڑی عالمی معاشی طاقتوں پر مشتمل گروپ 20 کے وزائے خزانہ و مالیات کا اجلاس آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دارالحکوم الریاض میں ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق جی 20 وزرائے خزانہ اجلاس کے لیے ایجنڈے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔

لیبیا اور ترکی کے درمیان اسلحہ اسمگلنگ کے شبے میں بحری جہاز کا کپتان گرفتار

روم (این این آئی)اطالوی پراسیکیوٹر نے  بتایا کہ پولیس نے ترکی اور لیبیا کے مابین اسلحہ کی اسمگلنگ کے شبے میں لبنانی پرچم بردار کارگو جہاز کے کپتان کو شمالی اٹلی میں گرفتار کیا ہے۔

ایران کے تکلیف دہ برتائو پرسعودی عرب ساتھ کھڑے ہیں‘امریکی وزیر خارجہ

ریاض (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے  سعودی عرب کے دورے پر الریاض پہنچنے کے بعد کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اس لیے آئے ہیں تاکہ اپنے اتحادی ملک کی سلامتی کیلئے اپنی ذمہ داریوں پرعمل درآمد پر بات چیت کرسکیں۔

شام کے صوبے ادلب میں 13 روز میں ترکی کے 7 ہزار فوجی تعینات

ادلب (این این آئی)ترکی کا ایک نیا فوجی قافلہ ادلب کے شمال میں کفرلوسین کی سرحدی گزر گاہ کے راستے شام کی اراضی میں داخل ہوا ہے۔ اس سے قبل اتوار کی صبح شامی اپوزیشن کے مسلح گروپوں نے حلب کے مغربی دیہی علاقے میں بشار کی فوج کے زیر کنٹرول…

ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی وجہ بنی‘ کانگریشنل ریسرچ سینٹر

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے مابین کشمیر کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش ممکنہ طور پر نئی دہلی کی جانب سے مقبوضہ وادی کے الحاق کی وجہ بنی۔