Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
فرانس کا شام کے معاملے پر ترکی اور روس پر مشتمل سمٹ بلانے کا مطالبہ
برسلز (این این آئی)فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے شام میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے جرمنی، روس اور ترکی کی قیادت پر مشتمل سربراہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران اپنی تنہائی ختم کرنا چاہتا ہے تو ایک نارمل ریاست کی طرح پیش آئے، امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایک نارمل ریاست کی طرح پیش آئے تا کہ اس کے تنہا رہ جانے کا سلسلہ ختم ہو سکے۔
امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق ،القاعدہ ، داعش کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ،اشرف غنی
کابل (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ تفصیلات
خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف
لندن(این این آئی)لندن میں خاتون نے 2 دہشت گردی کے جرائم کا اعتراف کرلیا ہے جن میں سینٹ پال کیتھیڈرل چرچ پر بم حملے کی منصوبہ بندی بھی شامل ہے۔
افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29فروری کو دستخط ہونگے ، امریکہ کااعلان
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے اعلان کیاہے کہ افغان طالبان کے ساتھ امن معاہدہ 29فروری کو دستخط ہونگے ۔
خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل ، عید الفطر 24 مئی کو ہوگی
دبئی (این این آئی) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2 ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیا
برطانیہ‘ مسجد میں معمر مؤذن پر چاقو سے حملہ،نمازیوں نے ملزم کوپکڑ کرپولیس کے حوالے کر دیا
لندن (این این آئی)لندن میں پولیس نے شہر کی مشہور ریجنٹ پارک مسجد میں چھرا گھونپنے کیواردات کے بعد ایک شخص کو قتل کرنے کی نیت سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔حملہ میں ایک 70 سالہ شخص زخمی ہوئے۔
امریکا کے ساتھ مستقبل میں شراکت داری کر سکتے ہیں، سراج حقانی
نیویارک(این این آئی) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ اور افغان طالبان کے ڈپٹی کمانڈر سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں
ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے چْرا لیاگیا
نیویارک(این این آئی) دی ’’ارنسٹ پروجیکٹ‘‘ نامی ایک آن لائن گروپ نے چار عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے انٹرنیٹ پر نیلامی کیلیے پیش کردیا ہے۔
کٹ، کاپی، پیسٹ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے
نیویارک (این این آئی)کمپیوٹر میںکٹ، کاپی، پیسٹ‘ جیسی اہم جدت لانے والے سائنسدان لیری ٹیسلر 74 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں
