Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت ، انسانیت کی تذلیل معمول ،تین سکھ خواتین چڑیل قرار، بدترین تشدد
نئی دہلی: بھارتی سرزمین مسلمانوں کے بعد سکھ برادری پر بھی تنگ ہونے لگی، بھارتی شہریوں نے تین سکھ خواتین کو چڑیل قرار دیکر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
دوحہ، زلمے خلیل زاد کی طالبان رہنما ملا عبدالغنی سے ملاقات
دوحہ: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی
افغانستان، داعش کیخلاف آپریشن، 5دہشت گرد ہلاک، 8گرفتار
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔
شارجہ،48منزلہ رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی، متعدد افراد زخمی
شارجہ: شارجہ میں 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شارجہ میں واقع ایک رہائشی عمارت ابکو ٹاور میں منگل کی رات اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی فلورزکو اپنی لپیٹ میں لے لیا
سعودی عرب، نیوم سٹی پراجیکٹ، 6ہزار نوجوانوں کا تربیتی پروگرام
ریاض: سعودی عرب میں نیوم کمپنی نے دنیا کے سب سے بڑے سیاحتی، سائنسی، تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبے کے لیے کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
کورونا نے کمر توڑ دی، مالی بحران کے سبب3 بین الاقوامی ائیرلائنز کا ہزاروں ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن /لندن: کورونا وائرس کے باعث طویل لاک ڈائون سے مالی بحران پیدا ہونے کی وجہ سے مختلف ممالک کی بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی فضائی کمپنی یونائیٹڈ ائیر لائنز نے اپنے 30 فیصد افسران کو…
تاریخی لمحہ،لندن کی فضائیں معطر،پہلی باراسپیکر اللہ اکبر کی صدائیں بلند
لندن: لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لائوڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی
افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 طالبان ہلاک،6زخمی ،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مشترکہ سیکورٹی فورسز نے صفائی کے دوران 20 بارودی سرنگوں کو بھی ناکارہ بنایا اور عسکریت پسندوں کی 38 عسکری تنصیبات کو تباہ کر دیا،اس دوران کوئی سیکورٹی اہلکار زخمی یا ہلاک نہیں ہوا،ترجمان صوبائی پولیس
لشکرگاہ، افغانستان: افغان سیکورٹی فورسز…
سعودی عرب ، آن لائن نکاح کے رجحان میں اضافہ
ریاض: دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلا سے بچا کے پیشِ نظر سعودی عرب میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے آن لائن نکاح کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے۔
سویڈن، دنیا کا سب سے چھوٹا ریستوران، ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش
اسٹاک ہوم: سویڈن میں دنیا کا سب سے چھوٹا ریستوران کھولا گیا ہے جس میں محض ایک فرد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے،ریستوران میں ایک وقت میں تین ڈشوں پر مشتمل کھانا دیا جائے گا
