Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی فضائی کا بڑا نقصان، ایک اور لڑاکا طیارہ زمین بوس
نئی دہلی: بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال مگ 29 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مگ 29 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ جالندھر کے قریب حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا
بھارت،مال گاڑی نے پٹری پر سوئے مزدوروں کو کچل دیا، 17ہلاک،2زخمی
نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مال بردار ٹرین کی زد میں آ کر کم از کم17مزدور ہلاک اور 2 مزدور شدید زخمی ہوگئے ہیں
افغانستان، امن معاہدہ کے تحت 933 مقیدطالبان کو رہا کیا جاچکا ہے، ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل
کابل: افغانستان کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے کہا ہے کہ کابل انتظامیہ امریکا کے ساتھ افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے تحت اب تک 900سے زائد طالبان قیدیوں کو رہا کرچکی ہے
برطانیہ، کورونا سے اموات نے عدم مساوات کا پول کھول دیا،مئیر لندن
لندن: لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں نسلی اقلیتوں میں غیر متناسب کورونا وائرس کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں
امریکا،کھانا فراہم نہ کرنے پر خواتین نے ریسٹورنٹ کے عملے پر گولیاں چلا دیں
واشنگٹن: امریکا میں لاک ڈائون کے باعث ڈائنگ پر پابندی کی وجہ سے کھانا نہ دینے پر خواتین نے معروف فاسٹ فوڈ چین کے ملازمین پر گولیاں چلا دیں۔
عثمان بزدار کی قرنطینہ مراکز میں مسافروں کو باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز میں مسافروں کو باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت دے دی
ایران کیخلاف جنگی اختیارات میں کمی، ٹرمپ نے کانگریسی قرداد ویٹو کر دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے جنگی اختیارات کم کرنے کی کانگریس کی قرارداد ویٹو کر دی۔
لائبیریا ، سونے کی کان کے حادثے میں 45افراد ہلاک، متعدد تاحال لا پتہ
مونورویا: مغربی افریقہ کے ملک لائبیریا کے شمال مغربی علاقے میں سونے کی کانوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور کانوں کے بیٹھنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔
روس کے کھرب پتی نے خود کشی کر لی
ماسکو: روس کی کھرب پتی کاروباری شخصیت دمتری بوسوف نے خود کشی کر لی۔روسی ذرائع ابلاغ کی خبروں میں ملک کی سب سے بڑی کوئلے کی کمپنیوں میں سے ووسٹوکوگول اور سبانتھراسائٹ کے مالکان میں سے 52سالہ بوسوف کی خودکشی کی وجہ سے متعلق کوئی بیان جاری…
بھارت ، انسانیت کی تذلیل معمول ،تین سکھ خواتین چڑیل قرار، بدترین تشدد
نئی دہلی: بھارتی سرزمین مسلمانوں کے بعد سکھ برادری پر بھی تنگ ہونے لگی، بھارتی شہریوں نے تین سکھ خواتین کو چڑیل قرار دیکر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
