Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
وائٹ ہاؤس کی وائرس ٹاسک فورس کے ارکان نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا
واشنگٹن: کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ڈاکٹر انتھونی فاؤسی سمیت وائٹ ہاؤس کی خصوصی ٹاسک فورس کے تین ارکان نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
کورونا کے مریضوں کے علاج کی خاطر سکھ ڈاکٹروں نے اپنی داڑھی کی قربانی دیدی
ٹورنٹو: کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی خاطر کینیڈا میں موجود دو سکھ ڈاکٹر بھائیوں نے اپنی داڑھی کی قربانی دے دی ہے۔
کووڈ 19، امریکا کے بیماریوں سے بچاؤ اور تحفظ مرکز کے سربراہ نے آئسولیشن اختیار کر لی
واشنگٹن : امریکا کے بیماریوں سے بچاؤ اور تحفظ مرکز کے سربراہ ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ خود ساختہ آئسولیشن میں چلے گئے۔
نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، ایران
تہران : ایران نے اقوام متحدہ سے نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لا نے کا مطالبہ کر دیا۔
طالبان کا امریکی کانٹریکٹر مارک فریرچز کی گم شدگی سے لاتعلقی کا اعلان
کابل: طالبان نے امریکی کانٹریکٹر مارک فریرچز کی گم شدگی سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ یہ امریکی کانٹریکٹر رواں برس جنوری کے آخر میں افغانستان میں لاپتا ہو گیا تھا۔
جنوبی کوریا میں کورونا کے 34 نئے کیسز کی تصدیق
سیول: جنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 34 نئے کیسز سامنے ہیں۔ جنوبی کوریا میں تیز رفتار اقدامات کے ذریعے اس وبا کے پھیلاؤ کو نہایت محدود کر لیا گیا تھا اور یہ پچھلے ایک ماہ میں پہلا موقع ہے کہ یہاں ایک دن میں تیس سے زائد کیسزز…
ایوانکا ٹرمپ کی ذاتی معاون اورنائب امریکی صدرکی ترجمان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے
واشنگٹن: امریکی دختر اول ایوانکا ٹرمپ کی ذاتی معاون کا نوول کرونا وائرس کیلئے ٹیسٹ مثبت آگیا۔یہ بات امریکی میڈیا نے بتائی ہے
کویت نے کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلا روکنے کیلئے 3 ہفتوں کا مکمل کرفیو نافذ کر دیا
کویت سٹی: کویتی حکومت نے نوول کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کو روکنیکیلئے ملک بھر میں 3 ہفتوں تک مکمل کرفیو کا اعلان کردیا
کورونا نفرت میں اضافے کا سبب، مسلمانوں پر حملوں میں کئی گنابڑھوتری، انتونیو گوتریس
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے باعث دنیا بھر میں مسلمانوں پر حملوں کے واقعات اور یہودیوں کے خلاف سازشوں میں اضافہ ہوا ہے ۔کورونا وائرس نے نفرت کا سونامی برپا کر دیا
غریب ممالک کیلئے عالمی برادری 6.77ارب ڈالر کی امداد فراہم کرے، اقوام متحدہ کی اپیل
نیویارک: اقوام متحدہ نے ناول کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نبرد آزما لیکن معاشی طور پر کمزور ممالک کیلیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اپنی اپیل 2 ارب ڈالر سے بڑھا ر 6 ارب 77 کروڑ ڈالر کردی ہے۔
