Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

افغانستان، داعش کا علاقائی سربراہ شیخ عمر خراسانی 2ساتھیوں سمیت کابل سے گرفتار

کابل: افغان انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرقِ بعید میں داعش کا سربراہ، ضیا الحق عرف شیخ عمر خراسانی اپنے دو سینئر ساتھیوں سمیت کابل سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔