Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

شوق کا کوئی مول نہیں،بڑے ہونٹ کی خواہش، لڑکی نے 20انجیکشن لگواکر ہونٹوں کا نقشہ بگاڑ دیا

صوفیہ: سوشل میڈیا کے اس دور میں کاسمیٹکس سرجری اور اس طرح کے دیگر کاسمیٹکس پروسیجر آئے روز مقبول ہوتے جا رہے ہیں اور لوگ اس کے منفی اثرات کو جانتے بوجھتے ہوئے بھی خوبصورت دکھنے کے لیے یہ تکلیف برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔حال ہی میں بلغاریہ…

افغانستان ، فضائی حملہ میں اہم طالبان کمانڈرسمیت16عسکریت پسند ہلاک

مزارشریف، افغا نستان(شِنہوا)شمالی علاقہ میں افغان فوج کے ترجمان محمد حنیف رزائی نے کہاہے کہ افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے ضلع کوشینڈی میں منگل کے روز جنگی جہازوں کی جانب سے عسکریت پسندوں کے اجتماع پر حملے میں اہم طالبان کمانڈر ملا یعقوب…

تمام مذاہب عالمی وبا کے خاتمے کیلئے 14مئی کو یوم دعا منائیں، عالمی کمیٹی برائے انسانیت کی اپیل

ابوظہبی:  عالمی کمیٹی برائے انسانیت نے گزشتہ روز ایک اعلامیے میں دنیا بھر کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 مئی کے روز اپنے اپنے عقیدے کے مطابق یومِ دعا منائیں تاکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا خاتمہ ہوسکے۔

امریکی سپریم کورٹ میں تاریخ میں پہلی بار ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سنے جائیں گے

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے کورونا وبا کے پیش نظر ٹیلی فون کے ذریعے دلائل سننے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔