Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج
امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مزید 2 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
رومانیہ، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والا 75نمبر کا جوتا تیار
بخارسٹ: دنیا بھر میں لوگ خود کو ہجوم سے یا لوگوں کو خود سے دور رکھنے کیلیے طرح طرح کے دلچسپ طریقے آزمارہے ہیں اور اس ضمن میں ایک سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے والے جوتے تیار کئے گئے ہیں۔
تعمیری بات نہیں کرسکتے تومنہ بند رکھیں، ہیوسٹن پولیس چیف ٹرمپ پر برس پڑے
ہیوسٹن: امریکی شہر ہیوسٹن کے پولیس چیف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تمیز سکھادی، کہا کہ اگر آپ کوئی تعمیری بات نہیں کرسکتے
بھارت، ممبئی کو سمندری طوفان سے شدید خطرات لاحق، مکمل کرفیو نافذ
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں سمندری طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
ٹرمپ کیخلاف انتظامیہ کی بغاوت کا خدشہ،متعدد اہلکار مظاہرین کے ساتھ ہو گئے
واشنگٹن: امریکا میں جاری مظاہروں نے ٹرمپ کیخلاف انتظامیہ کی بغاوت کے خدشات کو جنم دے دیا ہے، پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کی سرکوبی کے صدر ٹرمپ کے حکم کے برخلاف احتجاجی مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے
کورونا نے طالبان سرغنہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ کو ٹھکانے لگا دیا، امریکی میگزین کا دعویٰ
برسلز: یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے،
بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے کی گونج، کشمیر کی آزادی کا مطالبہ،مودی سرکار کی نیندیں حرام
نئی دہلی: بھارت میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد اور کشمیر کو آزاد کرو کے نعروں کی گونج نے مودی سرکاری کی نیندیں حرام کردیں
سعودی عرب، لاک ڈائون کے دوران طلاقوں میں 30 فیصد اضافہ
ریاض: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈائون نافذ کیے جانے سے جہاں یورپ اور مغربی ممالک میں طلاقوں اور خواتین پر تشدد میں اضافہ دیکھا گیا۔
اسرائیل، فلسطینی سرزمین کے انضمام کی باتیں بند کرے، متحدہ عرب امارات
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے انضمام کے لیے یکطرفہ فیصلہ مشرق وسطی کے امن عمل کے لیے خطرناک دھچکا ہوگا۔
بھارت،طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی
نئی دہلی: نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیریلا کے ایک گائوں میں پیش آیا جہاں گھر پر ٹیلی ویژن اور اسمارٹ فون کی سہولت نہ ہونے کے باعث طالبہ کی آن لائن کلاس مس ہوگئی
