Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 4 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے نتیجے میں دو روز کے دوران شہدا کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 نوجوان شہید ہوگئے اس طرح صرف رواں ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 21 ہوگئی۔
کورونا کے دوران فلاحی خدمات؛ برطانیہ نے 2 پاکستانی رضاکاروں کوایوارڈ سے نوازدیا
کورونا وائرس کی حالیہ صورتحال میں دو پاکستانی رضاکاروں کی خدمات کا اعتراف،دونوں رضا کاروں کو دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ایواڈز سے نوازا گیا، ملکہ برطانیہ نے پاکستانی دونوں رضا کاروں کومبارکباد پیش کی۔
امریکا میں مسافر بردار طیارہ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک
امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت ؛ بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کو بستر سے باندھ دیا گیا
بھارت میں اسپتال انتظامیہ نے محض 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر ایک معمر مریض کو بستر سے باندھ دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔
امریکا میں نسلی منافرت کے خلاف احتجاج جاری، 10 ہزار سے زائد گرفتار
امریکا میں پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونے والا احتجاج تحریک میں تبدیل ہو گیا ہے اور پورے ملک میں جاری مظاہروں سے 10 ہزار افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
کابل کے سخت سیکیورٹی زون کی مسجد میں دھماکا، امام اور نمازی شہید
افغانستان کے دارالحکومت سخت سیکیورٹی زون کی مسجد کے اندر دھماکے میں معروف عالم دین ایاز نیازی ایک نمازی سمیت شہید ہوگئے۔
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہادت کے بعد دو دنوں میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
سعودی حکومت کا نجی ملازمین کو دوسال تک نصف تنخواہ اپنی طرف سے دینے کا اعلان
سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران معیشت کے استحکام اور کمپنیوں کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے نجی اداروں کے ملازمین کو آئندہ دو سال تک نصف تنخواہ حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کردیا گیا۔
