Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔ قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے بیان میں کہاامریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں،قاسم سلیمانی کے خاندان سے متعلق…

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق…

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ نے تصدیق کردی۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں امریکی صدر نےکہا امریکی فوج نے تاریخ کا سب سے خطرناک ریسکیو آپریشن کیا،پائلٹ کو نکالنے کیلئےدرجنوں طیاروں…

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، جہنم کی آگ برسانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جہنم کی آگ نازل ہونے سے پہلے ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ایران کو معاہدہ کرنے ،آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے دس دن کا وقت دیا…

مذاکرات کیلئے اسلام آباد جانے سے کبھی انکار نہیں کیا: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے انکار نہیں کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پاکستان سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ ایران کے…

جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان

ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شیکرچی نے کہا ہے کہ جنگ میں ایران کی اسٹریٹجی امریکی افواج کو عرب ممالک سے نکالنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکرچی نے ایرانی حکمت عملی کا خاکہ پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اس…

بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ، پاکستان کا ثالث بن کر ابھرنا بڑا دھچکا ہے: بھارتی میگزین

بھارتی میگزین نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت سفارتی محاذ پر ناک آؤٹ ہو چکا ہے، پاکستان کا ایران امریکا جنگ میں ثالث بن کر ابھرنا بھارت کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ پالیسی میگزین میں بھارتی صحافی و تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ…

آپریشن وعدہ صادق 4 کی 93ویں لہر: تل ابیب سمیت امریکی اڈے نشانہ، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ

آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں ایران نے شہید نیول چیف ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی یاد میں صیہونی ریاست پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کر دیا، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا۔ ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق…

امریکی طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، امریکی صدر کا اعلان

ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،متعدد اسرائیلی زخمی ایران صیہونی ریاست پر میزائلوں کی بوچھاڑ کردی،7 شہروں میں سترہ مقامات پر وار،تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں سائرن بج اٹھے،بنی براک میں متعدد…

امریکی آرمی چیف سے استعفیٰ طلب، محکمہ دفاع کی تصدیق

امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ جنرل رینڈی جارج کو سنہ 2027 تک اس عہدے پر رہنا تھا۔ ذرائع کے مطابق ہیگسیتھ چاہتے ہیں کہ جنرل رینڈی جارج کی جگہ ایسا…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ہماری فوج دنیا میں سب سے بڑی اور طاقتور ہے۔ امریکی فوج نے ایران میں باقی چیزوں کو تباہ کرنا شروع ہی نہیں کیا۔…