Browsing Category
کاروبار
آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئی…
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔
وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی…
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی جانب سے بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز کر دی گئی۔ ایف پی سی سی آئی نے بجٹ 27۔2026 کے لیے تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دیں۔بجٹ تجاویز میں…
آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ
آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے جبکہ آئی ایم…
عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتیں بڑھ گئیں
شہریوں نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا شکوہ کیا ہے۔
سبز مرچ کی قیمت 100 روپے سے بڑھ کر 150 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، جبکہ دیسی لیموں 400 روپے سے بڑھ کر 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔
اسی طرح ٹماٹر کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا…
ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ
ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 9 اشیاء سستی اور 19 اشیاء کی…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر…
پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں مشترکہ کام کے مواقع ہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک…
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا۔
خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز پر 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول کی، پاکستان کو پانڈا بانڈ پر 5 گنا زیادہ ڈیمانڈ…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ
کراچی: )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد…
