Browsing Category

کاروبار

توانائی ضروریات متبادل ذرائع سے پورا کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر کام ہو رہا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری میں اضافہ اور معیشت کی مجموعی ترقی کے لیۓ شعبہ جاتی اصلاحات اور پالیسی اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے لئے صنعت وحرفت کا فروغ اور…

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے اضافے کا امکان

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔ سی پی پی اے کی اپریل کیلئے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کیلئے درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا، اضافے کی صورت میں اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کے…

مٹی کا تیل، لائٹ ڈیزل، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن

نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لٹر مقررکردی گئی ہے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 62پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل کی…

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

وزیر پٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور توانائی صورتحال پر گفتگو

علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ صورتحال میں ذمہ دارانہ اور مؤثر…

ایران جنگ بندی غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

ایران سے متعلق جنگی صورتحال اور جنگ بندی کے غیر یقینی ماحول کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دو روز تک مسلسل کمی کے بعد جمعرات کے روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 81 سینٹ اضافہ…

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام گر گئے

چاندی کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 6800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5830 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 3…

ملک بھر میں مخصوص اوقات میں سم کارڈز کی فروخت پر پابندی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے ملک میں غیر قانونی سموں کے اجرا کی روک تھام اور سیکیورٹی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام موبائل فون کمپنیوں پر ملک بھر میں رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک سم کارڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔…

ایران پر حملہ مؤخر، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2000 پوائنٹ سے زیادہ تیزی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی اطلاعات پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 2 ہزار 248 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 64 ہزارسے زائد…