Browsing Category
کاروبار
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12 ہزار 479 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 327روپے پر آگیا۔
مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی…
بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ
وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بجٹ سے قبل مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہونے والے اس…
بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔
مارکیٹ میں 645 واٹ کی پلیٹ 22ہزارسے بڑھ کر31 ہزار200روپے کی ہوگئی جبکہ 720 واٹ کی…
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرا دی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور ٹیکس…
فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 4453 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1469 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام…
پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ…
امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل
امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے جبری مشقت کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے کے الزام پر پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل…
ڈسکوز نجکاری: چین، قطر، سعودیہ اور ترکیے کا اظہار دلچسپی
ڈسکوز کی نجکاری میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکی نے سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
ڈسکوز کی خریداری کیلئے چین، قطر، سعودیہ، ترکی مقامی سرمایہ کار کیساتھ مل کر حصہ لیں گے، حکومت نے فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد شیئرز…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 95 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
بین…
سیرینا ولیمز کا 4 برس بعد ایک مرتبہ پھر ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان
ٹینس کی دُنیا کی معروف خاتون کھلاڑی اور کیریئر میں 23 گرینڈ سلم جیتنے والی 44 سالہ سیرینا ولیمز نے چار برس کے بعد ایک مرتبہ پھر کورٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے اپنا آخری پروفیشنل مقابلہ 3 ستمبر 2022ء کو یو ایس اوپن میں کھیلا…
