Browsing Category

کاروبار

ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم

بجٹ 27-2006 میں ایکسپورٹ انکم پرعائد ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم کردیا گیا۔ وزیرخزانہ تقریر میں بتایا کہ ایکسپورٹ فنانس سکیم کےتحت مارک اپ کی شرح19 فیصد سے کم کرکے4.5 فیصد کردی گئی۔ دوسری جانب پاکستان نے ایل این جی کے لیے قطر اور…

قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان

نیشنل سیونگز کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں…

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے اور چند دنوں کے دوران سونا مجموعی طور پر تقریباً 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر گولڈ کے ذخائر کی فروخت برقرار رہنے اور رسد کی نسبت طلب میں کمی سے…

بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کل 3 بجے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سینیٹ میں 5 بجے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا…

قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اقتصادی کونسل نے 4 نکاتی ایجنڈے اور مالی سال 2026-2027 کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کیلئے 3669 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا اجلاس ہوا۔ شرکا سے گفتگو میں وزیراعظم نے…

پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟

نئے وفاقی بجٹ سے قبل ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس آخر کون دیتا ہے اور ٹیکس نیٹ سے باہر رہنے والے طاقتور طبقات پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا۔ ملک بھر میں لاکھوں تنخواہ دار ملازمین اپنی ماہانہ آمدن سے…

وفاقی حکومت کی معاشی شرح نمو، زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا انکشاف

وفاقی حکومت کا رواں مالی سال 26-2025 کے لیے مقرر کردہ معاشی شرح نمو سمیت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہنے کا انکشاف ہوا ہے تاہم ترسیلات زر، سروسز سمیت متعدد شعبوں میں اہداف حاصل کرلیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے واں مالی…

سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں

سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے  کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر 29سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 326ڈالر 27سینٹس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج منگل کے روز 24 قیراط کے…

پاکستان اور روس کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ چکے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان اور روس کے تعلقات میں نمایاں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تجارت، توانائی، دفاع اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں…

جولائی تا مئی 11 ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1430 ارب روپے جمع

 حکومت نے جولائی سے مئی گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1 ہزار 430 ارب روپے سے زائد اکٹھے کئے، رواں ماہ کے دوران 1 ہزار 468 ارب روپے کا ٹارگٹ پورا ہونے کے بعد تقریباً 1 سو ارب روپے اضافی جمع کئے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔…