Browsing Category

کاروبار

حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر دی…

وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد کی آئندہ مشاورتی بجٹ کیلئے وزارت خزانہ آمد ہوئی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بجٹ کی تیاریوں اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت…

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام…

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹینیبل فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے تحت 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ ای ایف ایف قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 10 کروڑ ڈالر جبکہ کلائمیٹ…

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل مارکیٹ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار ایک سو روپے بڑھ کر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 3 ہزار 515 روپے…

بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

بجلی صارفین گزشتہ 3 سال کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈسکوز نے بجلی صارفین سے 2022-23 میں 5 کھرب 7 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جبکہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے سال…

حکومت نے 9 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ ہوش اڑا دینے والے اعدادوشمار جاری

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران بیرونی قرضوں کے حصول میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے 6 ارب 59 کروڑ ڈالر سے زائد کا نیا قرض حاصل کر لیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق جولائی سے مارچ تک پاکستان کو مجموعی طور پر ایک ہزار 828 ارب روپے…

آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز

خلیج فارس میں جنگ کی صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب پاکستان کے گہرے پانی کی بندرگاہ گوادر پورٹ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گوادر میں ایک اور کارگو جہاز کامیابی سے لنگر انداز ہوگیا۔ ایم وی یوان ہانگ ویئے گوادر پورٹ پر لنگر…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ…

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت اچانک بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 78 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 744 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر…