Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

نوجوان صرف ہمارے مستقبل کے معمار نہیں بلکہ حال کے حصہ دار ہیں،گورنر بلوچستان

کو ئٹہ: گو رنر بلو چستان اما ن اللہ خان یسین زئی نے کہا ہے کہ تعلیم ہر قسم کی ترقی کی بنیاد ہے،صوبہ بھر کے نوجوانوں کے اذہا ن کو جدید سائنسی اورعلمی جھان بنی سے منور کر کے ہی پڑھے لکھے بلو چستان کے خوا ب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے

جونیئر انسپکٹر کو سرکاری ڈیو ٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر ی پر ملازمت سے برخاست کردیاگیا

کو ئٹہ: محکمہ کان کنی و معدنیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق انضباطی کارروائی کی تکمیل پر محمد اسلم خان جونیئر انسپکٹر (بی-17 کو سرکاری ڈیو ٹی سے جان بوجھ کر غیر حاضر کا مرتکب پائے جانے پر بیڈا ایکٹ 2011ء کے تحت 25اگست 2014سے سرکاری ملازمت سے…