Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
اے پی سی نے دہشتگردی کیخلاف پوری قوم کو متحد کیا،دہشتگردی کے خا تمے کیلئے قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ…
کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سال مکمل ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امن کے لئے قوم نے عظیم قربانیاں دیں،
ملک بھر کی طرح قلات میں بھی خصوصی پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
قلات(این این آئی) ملک بھر کی طرح قلات میں بھی خصوصی پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر قلات شہیک بلوچ نے اپنے دفتر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکر تین روزہ پولیو مہم کا باقائدہ افتتاح کر دیا
زیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کی خدمت کا جزبہ رکھتی ہے
جھل مگسی۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کی خدمت کا جزبہ رکھتی ہے اور اس جزبے اور عزم کو کامیابی سے آگے بڑھاتے ہوئے صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا گیا ہے
وبائی وزیر بہبود آبادی سردار عبدالرحمان کھیتران کی زیر صدارت آبادی میں کمی کے لیے قومی ٹاسک فورس…
کو ئٹہ 14دسمبر :صوبائی وزیر بہبود آبادی سردار عبدالرحمان کھیتران کی زیر صدارت آبادی میں کمی کے لیے قومی ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سی سی آئی،کونسل آف کامن انٹرسٹ کی سفارشات مرتب کرتے ہوئے اس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
کوئٹہ ، پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق
قلعہ سیف اللہ(آن لائن)کوئٹہ کے علاقے مسلم باغ میں کان مہترزئی ٹاپ پر پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں ہولناک تصادم کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 15 مسافر جل کر جاں بحق ہوگئے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مسلم باغ کے قریب مسافر کوچ اور تیل بردار پک اپ کے درمیان رونما…
کوئٹہ 13 دسمبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مسلم باغ کے قریب مسافر کوچ اور تیل بردار پک اپ کے درمیان رونما ہونے والے حادثے میں قیمتی جانی نقصا ن پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے،
گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے بھرمیں قومی شاہر اہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ہم سب…
کوئٹہ 13دسمبر :۔ گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ صوبے بھرمیں قومی شاہر اہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ہم سب کیلئے باعث تشویش ہے اور ان کے تدارک کیلئے سخت او ر فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے
ہمیں دُنیا کے جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنا نقطہ نظر دنیا کے سامنے بروقت پیش کرنے کیلئے میڈیا…
کوئٹہ 13دسمبر :۔ترجمان بلوچستان صوبائی حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ ہمیں دُنیا کے جدید چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنا نقطہ نظر دنیا کے سامنے بروقت پیش کرنے کیلئے میڈیا کے تمام جدید الیکٹر ونک ذرائع کو استعمال میں لانا ہوگا
لیویز فورس کی نگرانی میںلورالائی شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کلی مہوال مائنز ایریا غوایہ…
لورالائی13دسمبر:۔ڈپٹی کمشنر لورالائی کی خصوصی ہدایت پر ضلع کونسل لورالائی اور لیویز فورس کی نگرانی میںلورالائی شہر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کلی مہوال مائنز ایریا غوایہ پہاڑ کے دامن میں سپورٹس (میلہ ) کا انعقاد کیا گیا ۔
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مسلم باغ کے علاقے کان مہترزئی میں ٹریفک حادثے میں قیمتی…
کوئٹہ 13دسمبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مسلم باغ کے علاقے کان مہترزئی میں ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
