Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

اگر کسی نے مدارس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم وہ آنکھ نکال لیں گے، مولانا عطا الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر وسینیٹر مولانا عطا الرحمن نے کہا کہ اگر کسی نے مدارس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو ہم وہ آنکھ نکال لیں گے، طلبا خود کو علم کے اسلحے سے لیس کر لیں اسلام دشمن…

بلوچستان ،پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا ،رواں سال پولیوکیسز کی تعداد 5ہوگئی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا رواں سال پولیوکیسز کی تعداد 5ہوگئی ، محکمہ صحت حکام کے مطابق بدھ کو ژوب سے تعلق رکھنے والے 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

ڈیرہ اللہ یار اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے تیز بارش نشیبی علاقے زیر آب ڈیرہ اللہ یار کی سڑکیں…

ڈیرہ اللہ یار( این این آئی )ڈیرہ اللہ یار اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے تیز بارش نشیبی علاقے زیر آب ڈیرہ اللہ یار کی سڑکیں جل تھل ہو گئیں بارش تھمتے ہی میونسپل کمیٹی کے عملے نے بارش کا پانی نکاس کرنے اور کیچڑ ہٹانے کا کام شروع کردیا…

صوبائی حکومت سرمایہ کاری ،اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ میں بھرپور دلچسپی رکھتی ہے ،چینی سرمایہ کاری و…

کوئٹہ/اسلام آباد( این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے چینی سفارتخانے کے منسٹر قونصلر ڈاکٹر وانگڑی ہوا (Dr. Wang Zhihua) سے ملاقات کی ،اس موقع پر بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری اور اسپیشل اکنامک زونز کی ترقی…

اداروں کے مقررہ اہداف کا حصول ادارے میں افراد کی تعداد بڑھانے سے نہیں ،معیار ،استعداد کار بڑھانے سے…

کوئٹہ( این این آئی)گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہاہے کہ اداروں کے مقررہ اہداف کا حصول ادارے میں افراد کی تعداد بڑھانے سے نہیں بلکہ انکے معیار اور استعداد کار بڑھانے سے ہی ممکن ہوجاتا ہے۔

سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت کاروباری لوگوں کی اہمیت زیادہ ہے، کاروباری لوگوں اور سماجی شعبے کو شریک…

 اسلام آباد (این این آئی)  چینی سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ  سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت کاروباری لوگوں کی اہمیت زیادہ ہے، کاروباری لوگوں اور سماجی شعبے کو شریک کیا جائیگا،پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔