Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

کرونا وائرس کے باعث بلوچستان کے علاقے تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا

سکھر/کراچی(این این آئی) کرونا وائرس کے باعث بلوچستان کے علاقے تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا ۔ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان بارڈر سے لے کر دوبسیں سکھر کی لیبر کالونی پہنچیں جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔

تفتان میں 14روزہ قرنطینہ مدت پوری کرنیوالے 1828 زائرین کو 55بسوں میں آبائی علاقوں کی جانب روانہ…

کوئٹہ( این این آئی)تفتان میں 14روزہ قرنطینہ مدت پوری کرنے والے 1828 زائرین کو 55بسوں میں انکے آبائی علاقوں کی جانب روانہ کردیا گیا حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق ایران سے داخل ہونے والے 1828 افراد 14 روزہ قرنطینہ مدت پورا…

ضلع بھرکو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ، ڈپٹی کمشنر نصیر…

نصیر آباد( این این آئی)ڈپٹی کمشنر نصیر آباد حافظ محمد قاسم کاکڑ نے کہا ہے کہ ضلع بھرکو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ہمارا مقصد عوام کو کورونا جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھنا ہے

بلوچستان لیویز فورس کے اہلکاروں کو جدید طرز کے ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے ،میر ضیاء اللہ لانگو

ٹیکسلا ( این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ بلوچستان لیویز فورس کے اہلکاروں کو جدید طرز کے ہتھیاروں سے لیس کیا جارہا ہے بلوچستان لیویز فورس کی صلاحیتوں کو بہتر سے بہتر بناتے ہوئے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری…

کوئٹہ ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی ایڈوائزری جاری کردی ہے، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میںبلوچستان سول سیکریٹریٹ میں ملازمین…

انفو ٹیک ،با ئیو ٹیک کے تیز رفتار ،ترقی یافتہ دور میں جن اقوام کے پاس ڈیٹا ہوگا تو روشن مستقبل بھی…

کوئٹہ( این این آئی)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ انفو ٹیک اور با ئیو ٹیک کے اس تیز رفتار اور ترقی یافتہ دور میں جن اقوام کے پاس ڈیٹا ہوگا تو روشن مستقبل بھی اُن ہی کا ہوگاجدید انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بدولت پھیلی ہوئی…

پاک افغان سرحدی پٹی پہ کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے لیویز فورس کی کڑی نگرانی

نوکنڈی(این این آئی)نوکنڈی سے متحصل پاک افغان سرحدی پٹی پہ کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے لیویز فورس کی کڑی نگرانی،غیر قانونی داخلے پہ 14افغانی باشندے گرفتار کرلیا گیا

بلوچستان میں صنعتی و اقتصادی ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ،فرمان زرکون

کوئٹہ /اسلام آباد( این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روز اسلام آباد میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیراہتمام سی پیک اور اسپیشل اکنامک زونز کے فریم ورک کے تحت صنعتی تعاون کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں…