Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری نے تحصیل پشین کے مختلف مواضعات میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کا دور

ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری نے تحصیل پشین کے مختلف مواضعات میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹڈی دل حملے کے کیخلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت پشین فیض اللہ شاہ بھی انکے ہمراہ تھے۔

سیکورٹی فورسز کے بلیلی اور مختلف چیک پو سٹوں پر تعینا ت اہلکا روں کی جا نب سے شہریوں کو تنگ بلا جواز…

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما وسابق سنیٹر حضرت مولانا حافظ حمداللہ نے مطا لبہ کیا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے بلیلی اور مختلف چیک پو سٹوں پر تعینا ت اہلکا روں کی جا نب سے شہریوں کو تنگ بلا جواز تنگ کر نا قابل مذمت ہے

ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی نے لیویز چوکی منہ زیارت،سپیرہ راغہ لیویز چوکی زیارت،سرمخسی…

 ڈپٹی کمشنر زیارت کیپٹن (ر)مہراللہ بادینی نے لیویز چوکی منہ زیارت،سپیرہ راغہ لیویز چوکی زیارت،سرمخسی لیویز چوکی زیارت اور گوگی،تنگیان لیویز چوکی زیارت کا اچانک دورہ کیا

گورنربلوچستان آمان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالا مال صوبہ…

گورنربلوچستان آمان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالا مال صوبہ ہے. یہاں ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کیلئے سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں.

کوئٹہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس پراسرار طور پر بند

کوئٹہ:  کوئٹہ میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ سروس پراسرار طور پر بند کردی گئی، محکمہ داخلہ بلوچستان، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں تھری او ر فور جی…

کوئٹہ اور تربت سانحات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس احسن طریقہ سے اپنے فرائض انجام دیئے وہ…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور تربت سانحات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس احسن طریقہ سے اپنے فرائض انجام دیئے وہ قابل ستائش اور قابل تقلید ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔