Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
کوئٹہ آمد پر مریم کو روایتی چادر پہنائی گئی، خصوصی جوڑے کا بھی تحفہ
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کوئٹہ پہنچ گئیں۔
مریم نواز دیگر لیگی قائدین کے ہمراہ لاہور سے کوئٹہ پہنچی ہیں جب کہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر بھی ساتھ ہیں۔
مریم نواز…
محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے تاہم انہیں کوئٹہ ایئرپورٹ پر باہر آنے سے روک دیا گیا۔
محسن داوڑ شیڈولڈ فلائٹ سے کوئٹہ پہنچے تو انہیں ایئرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیا گیا۔
پی ٹی ایم رہنما…
کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، بلاول بھٹو زرداری کی شرکت مشکوک
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈیم) کے جلسے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری حالیہ دنوں کے دوران گلگلت بلتستان…
کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے میاں نواز شریف بھی تقریر کریں گے : مریم نواز
مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتا ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے تحت چلتا ہے اور وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے۔
پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ روانگی سے…
مسلم لیگ ق کے شیخ جعفر مندو خیل کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
بلوچستان میں مسلم لیگ ق کی پہلی وکٹ گر گئی۔ شیخ جعفر مندو خیل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
کوئٹہ میں مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر اور رکن اسمبلی شیخ جعفر مندوخیل نے اپنی رہائشگاہ پر مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ جعفر…
پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کی تیاریاں تیز شہر میں بینرز اور سائنس بورڈ ز آویزاں
کوئٹہ: پاکستان جمہوری تحریک کے زیراہتمام جلسہ عام کل ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سیاسی جماعتوں کے پرچم‘ سائن بورڈز پر بینرز آویزاں…
بلوچستان حکومت کی پی ڈی ایم سے جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: پرسو بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہونے جارہا۔ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی
کوئٹہ: پی ڈی ایم نے سب سے پہلے کوئٹہ میں جلسہ کا فیصلہ کیا میں نے کچھ سولات…
خضدار میں مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 5 مسافر جاں بحق، 2 زخمی
قومی شاہراہ پر وڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
لیویز کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ میں کراڑو کے مقام پر مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ اس دوران اس میں آگ لگ گئی۔
حادثہ علی…
کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں نان بائیوں کی آج دوسرے روز بھی ہڑتال جاری
کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کیخلاف آج دوسرے روز بھی صوبہ بھر میں تندور بند کر دیئے جس کے باؑعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں میں گذشتہ روز سے نان بائیوں کے روٹی کی قیمت…
پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے پر بہت زیادہ تھریٹس ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے بہت زیادہ تھریٹس موجود ہیں۔
پی ڈی ایم کے حوالے سے حکومتی انتظامات بارے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسے کے…
