Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ہزارگنجی کوئٹہ اور پشاور مدرسے کے دہشت گردانہ واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے : اصغرخان اچکزئی

کوئٹہ ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و صوبائی پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے انصاف کی فراہمی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے وکلاءبرادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاءبرادری اور وکلاءکی نمائندہ تنظیموں نے ملک میں جمہوریت کی…

اختر مینگل کی مریم نواز سے ملاقات، پی ڈی ایم پلیٹ فارم حکومت سے نجات کا واحد حل قرار

سربراہ بی این پی اختر مینگل نے مریم نواز سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے پی ڈی ایم پلیٹ فارم کو حکومت سے نجات کا واحد حل قرار دیا ہے۔ سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل نے جاتی امراء میں نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز سے ملاقات…

کوئٹہ: چپاتی 15 کی ہوگئی، روٹی 30 میں بیچنے کی اجازت طلب

کوئٹہ میں نانبائیوں نے فی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنے کی اجازت مانگ لی۔ بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت میں تندور آج تیسرے دن بھی بند ہیں جبکہ ہوٹلز میں چپاتی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ شہر بھر میں نانبائیوں کی ہڑتال…

بلوچستان کی پسماندگی کی ذمہ دار جماعتیں پی ڈی ایم کے اسٹیج پر بیٹھی تھیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بارے میں جذباتی تقاریر ہم سنتے رہتے ہیں لیکن اچھا ہوتا کہ بلوچستان میں اپنے کرائے گئے ترقیاتی کاموں کا ذکر کر کے عوام کے سامنے اپنا مؤقف رکھتے تو لوگ اسے سنجیدگی سے لیتے۔ پریس…

پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا

پنجگور:  پنجگور میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکا ہے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گیا ٹماٹر فی کلو 150سے 180 تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور میں مہنگاہی سے غریب طبقے اور کم آمدنی والے لوگ شدید مشکلات سے دوچار ہیں آٹے چینی چاول خوردنی تیل…

کوئٹہ و گردنواح میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات…

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے شبعہ معدہ، جگر اور آنت کے پروفیسر پر صوبائی وزیر کے مسلح اہلکاروں کے حملے کا معاملہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی او-پی-ڈیز مکمل طور پر بند کردی واقعے میں ملوث…

پی ڈی ایم کا آج کوئٹہ میں پاور شو، شہر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ:   گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد پی ڈی ایم آج کوئٹہ میں پاور شو کر رہی ہے،مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، بلاول بھٹو کا ویڈیو لنک خطاب متوقع ہے۔ شہر میں دفعہ 144 فافذ کر دی گئی، موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہو گی۔…

پی ڈی ایم جلسہ: کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

بلوچستان  حکومت نے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے موقع پر ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت پی ڈی ایم جلسے کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا…