Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نیشنل پارٹی نے اپنے حکومت میں امن بحال اور مذہبی رواداری کو فروغ دیا،ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے زہر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں ایسٹر ملن پارٹی کی تقریب منعقد ہوا۔ایسٹر ملن پارٹی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ, مرکزی سنئیر نائب صدر میر کبیر احمد محمد شہی, صوبائی صدر میر…
بھارت میں کورونا سے صورتحال مزید سنگین، گزشتہ روز ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد متاثر
نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔ گزشتہ روز ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، بھارتی سپریم کورٹ کا 50 فیصد عملہ کورونا میں مبتلا ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کا اسٹاف اب گھر سے ویڈیو لنک…
ماہ رمضان المبارک کے دورن کوئٹہ شہر میں 6مقامات پر افطاری دستر خوان لگائے جائیں گے،جہانگیر لانگو
کوئٹہ : سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سی سی ممبر جہانگیرلانگو نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے دورن کوئٹہ شہر میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے 6مقامات پر افطاری دستر خوان لگائے جائیں گے مخیر حضرات غریب عوام کو افطاری اوردیگر سہولیات کی فراہمی…
جام کمال خان کی قیادت میں بلوچستان کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے، نور محمد دمڑ
کوئٹہ : صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ وزیراعلی جام کمال خان عالیانی کی قیادت میں بلوچستان کے کونے کونے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے،زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے حلقہ ترقی کرے گا عوام سے کئے گئے…
کوئٹہ میں رمضان قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا
کوئٹہ میں رمضان المبارک کے قریب آتے ہی مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا۔
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا، چینی کی قیمت فی کلو 100 روپے تک پہنچ گئی ہے جب کہ…
بلوچستان میں قومی شاہراہیں سفر کیلئے محفوظ ہیں، ضیاء لانگو
لاہور : وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے مرک بلوچستان اور پی پی ایچ آئی بلوچستان کے اشتراک سے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ قدرتی آفات حادثات بم…
ہم نے گوادر میں وزیراعلیٰ کا سیکرٹریٹ قائم کیاجنہیں ہمارے بعد فوج کے حوالے کر دیا گیا، نواب اسلم…
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاہے کہ ہم نے گوادر کو بلوچستان کا موسم سرمہ کا دارالخلافہ قرار دیا اور وہاں سنگہار پہ وزیر اعلی کا سیکرٹریٹ قائم کیا اور ہمارے بعد…
میں نمبرز یا احتجاج دیکھ کر فیصلے نہیں کرتاہمیشہ دل سے معاملات حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ،جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ میں نمبرز یا احتجاج کو دیکھ کر فیصلہ نہیں کرتاتاہم معاملہ حقیقی اور وقت کی ضرورت ہو تو میں ہمیشہ سے دل سے حل کرنے کی کوشش کرتاہوں ،اپوزیشن کسی بھی موقع کو ہائی جیک کیلئے تیار رہتی ہے ۔…
آرمی کیخلاف بات کرنے پر سزا کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں ،بلوچستان وکلاء تنظیمیں
کوئٹہ : بلو چستان بار کونسل کے وائس چیئر مین قاسم علی گاجیزئی نے کہا ہے کہ وفا قی حکومت کی جانب سے آر می کے خلاف بات کر نے پر سزا کی تجویز کو مسترد کر تے ہیں جب سے سپریم کورٹ بنا ہے کہ آج تک بلو چستان سے سپریم کورٹ میں کوئی بھی بلوچ اور…
یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، سردار یار محمد رند
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رندنے کہاکہ تحریک انصاف عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہی ہے،یوٹیلیٹی اسٹورزمیں عوام کو رمضان پیکیج فراہم کیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں یوٹیلیٹی اسٹور کے افتتاح کے موقع پر میڈیا…
