Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ :  جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نہ استعفیٰ دے گی نہ لانگ مارچ ہوگا، شہباز شریف کا مزاحمت اور مفاہمت سے انکار درحقیقت نواز شریف کے بیانیہ سے انکار ہے، قومی حکومت کے قیام کی باتیں…

شہباز شریف کیخلاف کیسز مضبوط، سیاست چھوڑ کر وکلا سےمشورہ کریں : فواد چودھری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کیخلاف مضبوط کیسز ہیں، لگتا نہیں کہ زیادہ دیر جلسوں سے خطاب کر سکیں، وہ سیاست چھوڑ کر وکیلوں سے مشورہ کریں۔ شہباز شریف کی کراچی میں پریس کانفرنس پر ردعمل…

6ستمبر ہماری تاریخ کا یادگار دن ہے ، قاسم خان سوری

سبی : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ چھ ستمبر کا دن ہماری قومی تاریخ کاوہ یادر گار دن ہے جب ہم نے بحیثیت قوم نہ صر ف مادر وطن کا دفاع کیا بلکہ دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ایک خوددار اور زندہ قوم ہونے کے ناطے پاکستانی قوم…

سونا اگلتا ہوا بلوچستان اپنے بچوں کا تن ڈھانپنےکیلئےوسائل سے محروم ہیں ، جہانزیب جمال دینی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے کہا کہ کراچی کا جلسہ اس بات کا غماز ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے،روز اول سے ہم عوام کے حق حکمرانی اور آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی جدوجہد کر رہے…

آج ملک بھر میں سینکڑوں خاندان اپنے لاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں ، ثناء بلوچ

کراچی :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ثنا بلوچ نے کہا کہ پی ڈی ایم نے ملک کو سیاسی نظم و ضبط دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 74 برسوں میں پاکستان کو غربت و افلاس سے آزادی نصیب نہیں ہوئی ہے۔ ہم بحیثیت ملک تو آزاد ہوئے لیکن بحیثیت شہری آج تک…

بلوچوں سے سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات نہ کیے گئے تو ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے ، کبیر محمد شہی

کراچی  :  نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر کبیر محمد شئی نے کہا کہ جمہوریت کے لبادے میں ملک پر آمریت مسلط ہے۔ پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد آئین کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی ہے۔ ملک میں صف بندی واضح ہو گئی ہے۔ ایک…

ہماری آواز ریاست کے خلاف نہیں جمہوریت کی بحالی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے ہے ، عبدالرحیم زیارت وال

کراچی : پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما عبدالرحیم زیارت وال نے کہا کہ ملک کو جن بحرانوں کا سامنا ہے، اس کی اصل وجہ حکمرانوں کی غلط داخلہ پالیسی ہے۔ آئین پاکستان نے تمام قومیتوں کے حق کی ضمانت دی ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ دیا ہے۔…

ضلع کوئٹہ میں 10 مختلف بیماریوں سے بچاو کی 12 روزہ مہم مورخہ تیس اگست بروز سوموار سے شروع کی جا رہی…

کوئٹہ  : ضلع کوئٹہ میں 10 مختلف بیماریوں سے بچاو کی 12 روزہ مہم تیس اگست بروز سوموار سے شروع ہو رہی ہے جس میں پیدائش سے لے کر 23 ماہ تک کے بچوں کو جان لیوا بیماریوں خسرہ تپ دق خناق کالی کھانسی اسہال پولیو یرقان نمونیا سے بچاو کی حفاظتی ٹیکے…

40برسوں سے افغانستان کو قبرستان بنا دیا گیا ہے ، ایٹم بم کے علاوہ تمام اسلحہ کا تجربہ کیا گیاہے ،…

کوئٹہ  :  پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان،ایران، چین سمیت دیگر ممالک افغانستان کی خود مختاری کو تسلیم کرتے ہوئے تباہ حال افغانستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، امریکہ کا طالبا ن سے…

بلوچستان میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ، ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ  :  سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے جس کی اجازت نہیں دی جائے گی سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ دشمن ہمیں…