Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
درپیش مشکلات سے نجات کیلئے انسانیت کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے ، مولانا شیرانی
کوئٹہ :جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ واسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہاہے کہ درپیش مشکلات ومسائل سے نجات کیلئے انسانیت کا راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے،بحیثیت مذہبی یاسیکولر سیاسی اپنی شخصیت میں…
پی ڈی ایم نے کوویڈ 18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کر لی ہے ، نواب رئیسانی
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی، عمران خان گالم گلوچ اینڈ کمپنی کے طرز کلام ان کی بداخلاقی بدزبانی سیاسی پستی کا پختہ ثبوت ہے، ان…
بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خودکریگی، شیخ رشید نہیں، جام کمال
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کا وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔
ایک ٹوئٹ میں جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بی اے پی اپنا فیصلہ خودکرےگی، شیخ رشید نہیں۔ جام کمال نےٹوئٹ میں شیخ…
مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا اور صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے : شیخ رشید
کوئٹہ : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔
c میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ الیکشن میں ایک سال رہ گیا ہے، بہتر یہ ہے…
حکومت تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے : حافظ حمداللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حضرت مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکومت تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے ہم نہیں کرنے دیں گے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس گردی ناقابل…
حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں ، جمعیت نظریاتی
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے کہا کہ حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں عمران خان نے اقتدار سے قبل عافیہ کی رہائی کا جو وعدہ کیا تھا اپنے وعدوں کو…
سردار محمد صالح بھوتانی کا دورہ وندر، پریس کلب وندر کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیر کا اعلان
وندر : سینئر صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کا دورہ وندر پریس کلب وندر کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیر کا اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینئر صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ سردار محمد صالح بھوتانی نے دورہ…
غیر آئینی اقدامات نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کیا : مولاناعبدالقادرلونی
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام (نظریاتی )پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر صوبائی امیر بلوچستان مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجم خان ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی سیکرٹری اطلاعات…
پارلیمنٹ لاجز میں جو ہوا شرمناک ہے : اصغر خان اچکزئی
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں نے کہاہے کہ جنگی بیانیہ اورجنگی معیشت پشتونوں کو بے گھربے یارومددگاراور اپنے ہی وطن میں مہاجرت کی زندگی گزارنے پرمجبورکرگئے کل جوکچھ پارلیمنٹ لاجزمیں ہواوہ شرمناک اورقابل مذمت فعل ہے اسلام آبادمیں قابض…
تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت انے پرکریں گے‘سردار یار محمد رند
کوئٹہ/اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ناراض رہنما یار محمد رند نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت انے پر کرینگے‘اپوزیشن اتحاد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے…
