Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
سیلاب کے بعد بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں محسوس ہوئے ہیں ۔ اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ۔ نلینٹ میں زلزلہ کے شدید جهٹکے محسوس کئے گئے الله پاک رحم کریں ۔ گوادر اور تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.6ریکارڈ کی گئی۔…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کل چمن اور قلعہ سیف اللہ کے دورے کرینگے
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کل بروز پیر چمن اور قلعہ سیف اللہ کا وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع کی دعوت پر دورے کرینگے دورے کی دوران مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے اور سیلاب زدگان کیلئے فنڈز کا اعلان کریں گے
مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے
کوئٹہ: مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کائلہ کان سے پھنسے تین میں سے ایک کانکن کی لاش جبکہ ایک کو بےہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کوئلہ کان میں…
آفت زدہ بلوچستان کی ترجمان پر تیز میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر تنقید
اسلام آباد: ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے اور لوگوں کا بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہورہا…
کرنل لئیق اور کزن کی شہادت:جسٹس اعجازکی سربراہی میں کمیشن قائم
حکومت بلوچستان ( Balochistan ) کی جانب سے بلوچستان کے علاقے زیارت میں کرنل لئیق ( Colonel Laeeq ) اور ان کے کزن کی شہادت کے بعد آپریشن کے دوران مرنے والے 9 مبینہ دہشت گردوں کے زیر حراست ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انکوائری کیلئے جوڈیشل…
شدید بارشیں، سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا
** حالیہ بارشوں کے باعث حب کے مقام پر سندھ اور بلوچستان ( Balochistan ) کو ملانے والا پل 5 روز قبل ٹوٹا تھا، جس کی تاحال مرمت نہیں کی جا سکی۔ پل کا سو فٹ سے زائد کا حصہ حب ندی میں طغیانی کے باعث بہہ گیا ہے، جس سے لوگوں کو آمد و رفت…
مردہ تصور کیا جانیوالا لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان سامنے آ گیا
مردہ تصور کر کے لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان نے میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔
قبائلی رہنما سردار نور احمد بنگلزئی کا بلوچ نوجوان ظہیر احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا زیارت…
وزیراعلیٰ بلوچستان کاشدید بارشوں کی صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شدید بارشوں کی صورتحال کومد نظر رکھتے ہوئے صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ۔وزیر اعلیٰ میر عبد القدو س بزنجو نے چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کو ہدایت دی کہ تمام محکمے…
بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج سول انتظامیہ کےساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل
کوئٹہ:مون سون کی شدید بارشوں کے باعث دریاوں اور ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کو کافی نقصان پہنچا ہے جن میں جھل مگسی، قلات، خضدار،لسبیلہ اور دیگر علاقے شامل ہے۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں پاکستان آرمی اور ایف سی…
شدید بارشوں سے کوئٹہ کراچی رابطہ پل بہہ گیا
کوئٹہ شدید بارشوں سے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان 3 رابطہ پلوں سمیت ہائی وے کے کچھ حصے بہہ جانے کے باعث معطل ہونے والی ٹریفک 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی بحال نہ ہو سکی ، حب ریور کے مرکزی پل کا بڑا حصہ گزشتہ رات آنے والے سیلاب کے باعث منہدم…
