Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں 105افراد جاں بحق اور 61ذخمی ہوئے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان
کوئٹہ ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے صوبے میں…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے تباہی کن سیلاب
نصیرآباد:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے تباہی کن سیلاب مولہ ندی ،گندواہ جھل مگسی کے راستے نصیرآباد کے علاقے کوٹ پلیانی اور باباکوٹ میں تباہی مچادی درجنوں گاو زیر آب آگئے ہزاروں افراد اور مال مویشی سمیت سیلابی پانی…
زیارت سیکیورٹی فورسز آپریشن، حکومت کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ
حکومتِ بلوچستان نے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
خیال رہے کہ ڈی ایچ اے کوئٹہ میں تعینات لیفٹننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو زیارت کے علاقے وارچوم سے ان کے کزن عمر جاوید کے ہمراہ اس وقت اغوا…
سیلابی صورت حال میں کام نہ کیا تو مزید 25 سال پیچھے چلے جائیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت
بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ موجودہ سیلابی صورت حال میں ہم نے بحالی کا کام نہ کیا تو ہمارا صوبہ مزید 25 سال پیچھے چلا جائے گا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ اس مرتبہ…
کراچی:حب ندی میں سیلاب، کے الیکٹرک کی تنصیبات کونقصان
حب ندی میں سیلابی صورتحال کے باعث کےالیکٹرک کی تنصیبات کونقصان پہنچا ہے۔
سیلابی پانی نےکےالیکٹرک کا 132 کلو واٹ کا ٹرانسمیشن ٹاور تباہ کردیا جس کے باعث حب میں صنعتی وتجارتی اوررہائشی علاقوں کوصبح سےبجلی کی فراہمی منقطع ہے۔…
کوئٹہ: بلیک میلنگ اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلنگ ، بھتہ خوری اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا۔
حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کو شکایت موصول ہوئی کہ ملزم شکایت کنندہ کی…
زیارت آپریشن: بلوچستان حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے زیارت آپریشن ( Ziarat Operation ) سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ کی جانب سے رجسٹرار بلوچستان ہائی کورٹ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق حکومت…
گوادر کے نوجوانوں کیلئے اُمید کی کرن بننے والا سی پیک کا منصوبہ
سی پیک عمومی طور پر ایک تجارتی راہداری تصور کیا جاتا ہے لیکن جوں جوں اس میں شامل منصوبے پایۂ تکمیل تک پہنچ رہے ہیں اس کی افادیت سے عام آدمی اور خصوصاً نوجوان روشناس ہورہے ہیں۔
حال ہی میں گوادر میں سی پیک کے تحت مکمل ہونے والا منصوبہ پاک…
کوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار
کوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ کے بیشتر اضلا ع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ژوب، زیارت، بارکھان، لورالائی، بولان، کوہلو، قلات، خضدار، لسبیلہ، نصیر…
مون سون کی دھواں دھار انٹری، لورالائی میں سیلاب سے تباہی
لورالائی کے علاقے کچھ عمقزئی میں سیلابی ریلے میں پھنس جانے والی گاڑی کو مقامی شخص نے جان پرکھیل بچا لیا۔ مقامی شخص ٹھیکدار عطاء الرحمان نے سیلابی ریلے میں پھنسے 4 افراد کی جانیں بچائیں۔ چاروں افراد پانی کے بیچوں بیچ گاڑی میں پھنسے ہوئے تھے۔…
