Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ر)جمیل احمدبلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا
قلات 19 جولائی۔ ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ر)جمیل احمدبلوچ کے زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمدلاسی محکمہ تعلیم قلات اور منگچر کے سربراہان کالجز کے پرنسپل…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے مینیجنگ ڈائریکٹر گرین ٹورزم حسن اظہر حیات نے ملاقات کی
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان سے مینیجنگ ڈائریکٹر گرین ٹورزم حسن اظہر حیات نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور بلوچستان کے سیاحتی مقامات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے کہا کہ بلوچستان میں…
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد حمزہ شفقات آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری و دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء…
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد حمزہ شفقات آئی جی بلوچستان پولیس معظم جاہ انصاری و دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء پولیس کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور ملک و قوم کے لئے ان کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر عبدالرزاق اور ہیڈ کانسٹیبل راز…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مستونگ چوتو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں…
صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مستونگ چوتو میں ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دلخراش واقعے پر وہ دلی طور پر رنجیدہ ہیں اور جان بحق…
پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ لورالائی کی جانب سے پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ہال…
لورالائی 18 جولائی: پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ لورالائی کی جانب سے پاپولیشن ورلڈ ڈے کی مناسبت سے میونسپل کمیٹی ہال لورالائی میں سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی ڈاکٹر زرینہ تھیں اس موقع پر ڈاکٹر نسرین گل ڈاکٹر امجد ڈاکٹر روبینہ…
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ…
کوئٹہ: محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تعینات کانسٹیبلز، ہیڈ کانسٹیبلز، سب انسپکٹرز اور انسپکٹرز کے لیے ہفتہ وار تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام کا مقصد فیلڈ میں کام کرنے والے اہلکاروں…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج احمدبلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
اوتھل 18 جولائی : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلا سراج احمدبلوچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی سطح پرتعلیم سے متعلق مسائل، اہداف اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی تعلیمی…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی سے (ایم ایس ایف) او سی اے کے ہیڈ آف مشن کنٹری ڈائریکٹر ڑو…
کوئٹہ 18جولائی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی سے (ایم ایس ایف) او سی اے کے ہیڈ آف مشن کنٹری ڈائریکٹر ڑو ویبنگ (مسٹر سو ویبنگ) نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم ایس ایف کے جاری طبی منصوبوں، خصوصاً ضلع کوئٹہ میں قائم تین طبی مراکز اور…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات سے کوئٹہ کے لیے آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر…
کوئٹہ 18جولائی :۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات سے کوئٹہ کے لیے آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدلانہ حملہ دشمن کی اس مایوسی کا غماز ہے…
یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاڑ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے ترجمان حکومت…
کوئٹہ 18 جولائی:۔ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے قلات سے کوئٹہ آنے والے پولیس قافلے پر چوتو کے مقام پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ کارروائی بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاڑ کرنے کی ایک…
