Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار “خواتین زراعت میں: قیادت…
کوئٹہ 30 جولائی:۔ صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین زراعت کے شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں اور ان کی قیادت، تربیت اور جدت پر مبنی شراکت کو فروغ دیے بغیر پائیدار ترقی کا خواب ممکن…
چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا: ڈی سی چمن حبیب…
چمن30جولائی :۔ ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے 11 اگست تک مکمل طور پر مرحلہ وار فعال کر دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت کے وژن کے تحت چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست…
نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان کی ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی سے متعلق اہم بریفنگ
آج مورخہ 30 جولائی 2025 کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس بلوچستان، جناب اشفاق احمد خان نے ایس پی ایوب خان ترین اور ڈی ایس پی سلمان آغا کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کو نیشنل ہائیویز اینڈ موٹروے پولیس کی کارکردگی، خصوصاً…
“پراٹھے کہاں سے آئیں جب آٹا ہی نہیں؟” محکمہ صحت بلوچستان کی ناکامی کی داستان
زرا جرآت کے ساتھ
تحریر: میر اسلم رند
بلوچستان میں صحت کا شعبہ ایک ایسے بحران سے دوچار ہے جہاں دعوے آسمان سے بلند، مگر زمینی حقیقت خاک آلود ہے۔ عوام کو کہا جاتا ہے اسپتالوں میں بہترین سہولیات موجود ہیں، مگر اسپتالوں میں ڈسپرین کی گولی تک…
حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمد نوزئی نے ضلع سوراب کے معذور شہری عید محمد اور ان کی ہمشیرہ کے لیے فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک…
پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈز نے بلوچستان میں کمیونٹی پر مبنی ترقی کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردارادا کیا…
کوئٹہ 30 جولائی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سیمینار میں محض تقریریں کرنے کی بجائے کچھ عملی کام بھی کرنے چاہیے. آج کے سیمینار میں وویمن یونیورسٹی کی غریب طالبات کیلئے دو سو اسکالرشپ اور صوبے کے دیگر ناداروں اور معذوروں کیلئے…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تقرری و تحصیلدار کچلاک کا چارج دینے پر…
کوئٹہ، 30 جولائی 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ریٹائرڈ افسر مراد محمد مری کی تقرری سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں اور عوامی تحفظات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے مراد محمد مری…
کوہِ مران، قلات میں تین مسخ شدہ لاشیں دریافت
قلات، 29 جولائی 202:
منگل کے روز کوہِ مران، قلات کے علاقے میں تین نامعلوم لاشیں، جن پر شدید زخموں کے نشانات تھے، دریافت ہوئیں، جس سے مقامی باشندوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔
لیویز حکام نے اس افسوسناک دریافت کی اطلاع دی، اور بتایا کہ لاشیں…
ضلعِ پشتین انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر خشخاش کی فصل تباہ کردی
پشتین، 29 جولائی : پشتین کے ضلعی حکام نے تحصیل برشور کے علاقے طوبہ کاکڑی میں 60 ایکڑ سے زائد رقبے پر غیر قانونیخشخاش کی کاشت کو ختم کرنے کی اطلاع دی ہے۔
آج جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان کے مطابق، ضلعی انتظامیہ نے اس خطے میں منشیات کے…
خضدار میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک، ہائی وے ڈکیتی ناکام
خضدار، 29 جولائی 2025 : کوئٹہ-کراچی نیشنل ہائی وے پر خضدار کے قریب منگل کے روز ہائی وے ڈکیتی کی کوشش کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دستی نے بتایا…
